کسی بھی پریشانی کے لیےاس اسم کا وظیفہ کریں

اسم

بی کیو نیوز! السلام علیکم!  اگر آپ لوگ کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں. مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ نوکری کا مسئلہ ہے یا پھر گھر میں کوئی اور پریشانی ہے. گھر میں بیماری ہے۔ گھر میں بےسکونی ہے۔ لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔ گھر میں بچیوں کےرشتے نہ ہو رہے ہیں یا قرض کی وجہ سے پریشان ہیں یا گھر میں ج-ا-د-و ہے. تو آج جو چھوٹا سا وظیفہ آپ کی خدمت

میں پیش کیا جارہا ہے۔ انشااللہ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے. آپ نے جس مقصد کے لیے بھی کرنا ہو بس اسکی نیت رکھ لینی ہے وظیفہ کچھ اسطرح ہے۔ اسم یٙاقٙھٙارُ صبح وشام گیارہ گیارہ تسبیح اول وآخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے اور دعا کرنی ہے۔ یہ عمل روزانہ کرنا جب تک مقصد پورا نہیں ہو جاتا۔

Leave a Comment