بی کیونیوز! اللہ کا ذکر اور حمد و ثنا کرنے والوں کو غیر معمولی روحانی طاقت ملتی رہتی ہے. جب روح طاقتور رہتی ہے انسان کو کسی بھی اچھے کام کرنے میں بھی غیر معمولی تقویت اور تسکین ملتی ہے۔ ہمارے لوگ جو اکثر دعاؤں کے پورا نہ ہونے کا رونا روتے ہیں۔ دراصل وہ دل سے دعا نہیں کرتے اور نہ اس میں مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اگر لوگ اللہ کے سامنے اپنی حاجات رکھا کریں
تو انشاء اللہ انکی دعائیں مراد لاتی ہیں۔ ملک میں بے روزگاری بہت عام ہے. اکثر نوجوانوں کو دیکھا ہےکہ وہ ملازمت کی تلاش میں ہر طرح کی سفارشیں آزماتے ہیں لیکن اللہ سے لو نہیں لگاتے۔ ایسے نوجوان جنہیں غیر معمولی کامیابی چاہئے ہو۔ انہیں مشورہ دوں گا کہ وہ یہ تسبیح پڑھنا شروع کردیں۔ اس وظیفہ کے دنوں میں اسکی معیاد پوری ہونے کے بعد جلد ان کو حسب خواہش ملازمت مل جائے گی۔ روازنہ نماز عصر کے بعد اکیالیس سو مرتبہ درود پاک اول و آخر اکیالیس روز تک یہ پڑھا کریں ۔ یا اللہ یا باسط۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F5108%2F">logged in</a> to post a comment.