حضرت محمّدﷺ کےمعجزات (پ)

حضرت محمّدﷺ کےمعجزات (پ)

بی کیو نیوز! خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی ذات اقدس جامع المعجزات ہے۔ پہلے انبیاء علیہم السلام کو جو معجزے عطاء کئے گئے وہ سب آپ ﷺ کے وجود مبارک میں جمع ہوئے۔ یہاں تک کہ آپ ﷺ کا بال بال معجزہ قرار پایا۔ آپؐ کے معجزات میں سے کئی جمادات، نباتات اور حیوانات سے متعلق ہیں. ایک بار ابو ل-ہ-ب کے بیٹے عتیبہ نے نبی اکرم ﷺ کی شان میں گ-س-ت-ا-خ-ی کی تو نبی اکرم ﷺ نے

اس کے حق میں بد دعا کی کہ ‘‘ اے اللہ اپنے ک-ت-و-ں میں سے کسی کتے کو اس پر مسلط کردے ‘‘ نبی اکرم ﷺ کی یہ بد دعا ایسے پوری ہوئی کہ کچھ عرصے کے بعد عتیبہ اپنے باپ ابو ل-ہ-ب کے ساتھ شام کے تجارتی سفرپر روانہ ہوا ایک جگہ پڑاؤ کیا وہاں ایک گرجاگھر تھا وہاں کے لوگوں نے بتایا کہ یہاں تو ش-ی-ر ایسے گھومتے ہیں جیسے عام علاقوں میں بکریاں گھومتی ہیں۔ ابو لہب کو نبی اکرم ﷺ کی بد دعا یاد تھی۔ اس نے دیگر قافلے والوں سے کہا کہ اس نے ( نبی اکرم ﷺ نے ) میرے بیٹے کو ب-د دعا دی ہے۔ جس سے میں سخت فکر مند ہوں پس تم سارا سامان گرجا کے صحن میں جمع کردو اور اسکے اوپر میرے بیٹے کا بستر لگا دو۔ پھر اس سامان کے گرد تم سب سوجاؤ ‘‘ قافلے والوں نے ایسا ہی کیا رات جب سب سوگئے تو

جنگل سے ش-ی-ر آیا تمام قافلے کے لوگوں کو سونگھا مگر کسی کو کچھ نہیں کہا وہ تو گ-س-ت-ا-خ رسول کی تلاش میں تھا۔ ش-ی-ر نے پیچھے ہٹ کر ایک اونچی چھلانگ لگائی اور سامان کے بلند ڈھیر پر چڑھ کر اس نے عتیبہ کے چہرے کو سونگھا اور اسے چ-ی-ر پ-ھ-ا-ڑ دیا اور اس کا سر کھول دیا۔ اس واقعے پر ابو ل-ہ-ب کا بڑا برا حال تھا اور وہ کہے جارہا تھا ’’میں جانتا تھا کہ میرا بیٹا محمدﷺ کی بد دعا سے کبھی نہیں بچ سکے گا ‘‘۔

Leave a Comment