حضرت محمّدﷺ کےمعجزات (ت)

حضرت محمّدﷺ کےمعجزات (ت)

بی کیو نیوز! خااتم النبین محمد ﷺ کی ذات اقدس جامع المعجزات ہے۔ پہلے انبیاء علیہم السلام کو جو معجزے عطاء کئے گئے وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود مبارک میں جمع ہوئے۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بال بال معجزہ قرار پایا۔ آپؐ کے معجزات میں سے کئی جمادات نباتات اور حیوانات سے متعلق ہیں. ف-ت-ح خ-ی-ب-ر کے بعد جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ اطمنان سے

بیٹھے تو ایک ی-ہ-و-د-ی-ہ زینب بن الحارث نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے -ق-ت-ل کی ن-ا-پ-ا-ک س-ا-ز-ش کی اور ایک بکری کا گ-و-ش-ت ز-ہ-ر آ-ل-و-د کرکے نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں ہدیہ کیا۔ اس عورت نے گ-و-ش-ت بھیجنے سے پہلے معلوم کیا کہ نبی اکرم ﷺ کو کون سے حصے کا گ-و-ش-ت زیادہ مرغوب ہے، بتایا گیا کہ دستی کا گ-و-ش-ت زیادہ مرغوب ہے تو اس نے دستی کو بہت زیادہ مسموم کیا اور اس کے بعد وہ گ-و-ش-ت اچھی طرح بھون کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ہدیہ کردیا۔ آپﷺ نے دستی کا گ-و-ش-ت اٹھایا، ایک نوالہ منہ میں تو لیا مگر اسے نگلا نہیں بلکہ اسے واپس اگل دیا اور فرمایا کہ اس بکری کی ہڈی مجھے خبر دے رہی ہے کہ اسے ز-ہ-ر آلود کیا گیا ہے۔ اس عورت کو بلایا گیا اس نے اقرار کیا کہ

اس نے ایسا ہی کیا تھا جب اس سے پوچھا گیا کہ اس نے ایسا کیوں کیا تو اس نے جواب دیا کہ ‘‘ آپ ﷺنے میری قوم کے ساتھ جو معاملہ کیا وہ آپ کے سامنے ہے میرا ارادہ تھا کہ آپ کو اگر آپ عام بادشاہوں کی طرح ہونگے تو اس ز-ہ-ر سے ن-ع-و-ذ- -باللہ ہ-ل-ا-ک ہوجائیں گے اور میں راحت پاؤنگی اور اگر آپ واقعی نبی ہیں تو اللہ آپ کو اس کی خبر دے گا ‘‘ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اس وقت تو معاف کردیا مگر بعد میں اس ز-ہ-ر کے اثر سے حضرت بشیر رضی اللہ عنہ کی ش-ہ-ا-د-ت ہوگئی تو پھر آپ ﷺ نے ان کے قصاص میں اس عورت کو -ق-ت-ل کردیا۔

Leave a Comment