خرگوش کا گ-و-ش-ت اسلام میں حلال ہے یا حرام؟

خرگوش کا گوشت اسلام میں حلال ہے یا حرام؟

بی کیو نیوز! خرگوش ایک بہت خوبصورت اور چھوٹا سا گھریلو جانور ہے اس کی کئی مختلف اقسام ہیں جو دنیا کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہیں یہ ایک ایسا جانور ہے جو بکری کے چھوٹے بچے کے مشابہ ہوتا ہے جس کے دونوں ہاتھ چھوٹے اور پیر لمبے ہوتے ہیں اور یہ پچھلی ٹانگوں کی مدد سے ہی چلتا پھرتا ہے نرخرگوش کی ایک قسم ایسی ہوتی ہے جس کے جسم کے ایک حصے

میں ہڈی اور دوسرے میں گ-و-ش-ت ہوتا ہے بسا اوقات مادہ خرگوش اپنے نر سے خود ہی جفتی کرنے لگتی ہے۔ چونکہ اس میں ش-ہ-و-ت- کا غلبہ زیادہ ہوتا ہے اور مادہ خرگوش حالت حمل میں بھی جفتی کر لیتی ہےحیات الحیوان میں لکھا ہے کہ خرگوش میں عجیب و غریب بات یہ ہے کہ یہ ایک سال نررہتا ہے اور دوسرے سال مادہ بن جاتا ہے۔ پس پاک ہے ہرچیز پر قدرت رکھنے والامادہ خرگوش کو ح-ی-ض بھی آتا ہے عرب لوگ خرگوش کے بارے میں خیال رکھتے ہیں کہ ج-ن-ا-ت خرگوش میں ح-ی-ض ہونے کی وجہ سے اس سے دوررہتے ہیں عربی میں ایک شعر بھی ہے وضحک الارانب وفوق الصفاء کمثلی دم الحرب یوم اللقاء خرگوش کے ح-ی-ض کا خ-و-ن صفاپہاڑ پر اس طرح بکھرا ہوا ہے جس طرح ج-ن-گ کا خ-و-ن بہتا ہے۔ یہ سفید کالے

اور بھورے رنگ میں پائے جاتے ہیں ان کو رہنے کے لئے تھوڑی جگہ اور تھوڑی خوراک چاہئے ہوتی ہے۔ ان کی افزائش بہت تیزی سے ہوتی ہے مادہ خرگوش ایک بار میں دو سے آٹھ بچے پیدا کرتی ہے خرگوش بیس سینٹی میٹر سے پچاس سینٹی میٹرتک لمبے اور چارسو گرام سے دو کلو تک وزنی ہوسکتے ہیں زیادہ تک خرگوش کی اقسام زمین میں بل یا سرنگ بنا کر گروہوں کی شکل میں رہتے ہیں اس کے کان تقریبا دس سینٹی میٹر تک لمبے ہوسکتے ہیں اپنے لمبے کانوں کی وجہ سے یہ ہلکی سی بھی آہٹ کو سن لیتا ہے۔ یہ تقریبا اپنے چاروں طرف دیکھ سکتا ہے ہمارے ملک کو خرگوش کو شوق کے طور پر پالاجاتا ہے۔ ہمارے ملک پاکستان میں سالانہ گ-و-ش-ت کی طلب تقریبا چھ ملین ٹن ہے۔ جب کہ ہمارے ملک میں گ-و-ش-ت کی اپنی پیداوار ایک ملین ٹن ہے

اور باقی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ہم دوسرے ملکوں سے درآمد کرتے ہیں اگر گ-و-ش-ت کی پیداوار کی بات کی جائے تو پاکستان مرغیوں کے بعد خرگوش کے گ-و-ش-ت کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے. خرگوش سبز رنگ کے پتوں والے پودے پھل یا پھلوں کے چھلکے اور گھاس وغیرہ کو کھانا زیادہ پسند کرتے ہیں ان کی سب سے پسندیدہ سبزی گاجر ہے آپ اپنے گھر میں اپنے خاندان کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے خرگوش پال سکتے ہیں دوسرے جانوروں کے مقابلے میں تجارتی پیمانے پر خرگوش پالنے کے لئے لیبر کی بھی اتنی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی ۔اللہ ہم سب کاحامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment