عالم برزخ کا پہلا دن

عالم برزخ کا پہلا دن

بی کیونیوز! عالم برزخ کا پہلا دن  بقلم: عمران محمدی عفا اللہ عنہ ارشاد باری تعالیٰ ہے يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ اے اطمینان والی جان !الفجر : 27 ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اس حال میں کہ تو راضی ہے، پسند کی ہوئی ہے۔ الفجر : 28 فَادْخُلِي فِي عِبَادِي پس میرے ( خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔ الفجر : 29
وَادْخُلِي جَنَّتِي اور میری

جنت میں داخل ہو جا ۔ الفجر : 30 آج ہم آخرت کے معاملات میں سے ایک معاملہ کا تذکرہ کریں گے جس کے ساتھ ہم اپنے دلوں کو نرم کریں گے گے اور اس کے ساتھ ہم اللہ م-ل-ک- -ا-ل-م-ل-ک کو یاد کریں گے تاکہ اللہ تعالی ہمارے دلوں کو نفع عطا فرمائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی فکر انگیز گفتگو امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے سیّدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک انصاری کے ج-ن-ا-ز-ہ میں گئے، جب ق-ب-ر پر پہنچے تو دیکھا کہ ابھی تک ق-ب-ر تیار نہیں ہوئی تھی (یعنی ق-ب-ر کھودی جا چکی تھی مگر ابھی تک اس کی لحد یعنی ق-ب-ر کے اندر ایک جانب، نہیں نکالی گئی تھی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ گئے، ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارد گرد بیٹھ گئے

ایسے لگتا تھا کہ ہمارے سروں پر پرندے بیٹھے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں لکڑی تھی،اس کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمین کو کریدنے لگ گئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر اٹھایا اور دو تین بار فرمایا: ع-ذ-ا-ب ق-ب-ر سے اللہ کی پ-ن-ا-ہ مانگو۔ مومن آدمی کی م-و-ت کا منظرخوبصورت چہروں والے فرشتے جنت کی خوشبو اور جنت کے ک-ف-ن کے ساتھ نیک روح کو لینے آتے ہیں

Leave a Comment