بی کیونیوز! انگلیاں چٹخا کر ان سے آوازیں نکالنا اکثر بچوں کی عادت بن جاتی ہے اور بڑے پن میں بھی یہ عادت ختم نہیں ہوتی جس پر ہمارے والدین ہمیں ڈانٹتے بھی ہیں کہ ایسا نہ کرو ہڈیاں کمزور ہوجائیں گی لیکن بچے مانتے نہیں ہیں۔کیا انگلیوں کو چٹخآنے کی وجہ سے آنے والی آواز ہڈیوں کی ہوتی ہے یا پھر کسی اور چیز کی ؟وجہ:اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ: جب
ہم اپنی انگلیوں کو آپس میں چٹخاتے ہیں تو اس وجہ سے انگلیوں کے اندرونی حصے میں دباؤ کے باعث رگڑ پیدا ہوتی ہےجس سے انگلیوں کی ہڈیوں میں موجود سیال مادے سے چند ایک بلبے پیدا ہوتے ہیں۔ دراصل یہی بلبلے آواز کے پیدا ہونے کا سبب بنتے ہیں اور جوڑ کھلنے کے باعث کیونکہ انگلیوں کی ہڈیاں نازک ہوتی ہیں اور جب انکو آپس میں چٹخایا جارہا ہوتا ہے تو ان کے جوڑوں کے درمیان ایک گیپ یا خالی جگہ بنتی ہے جس میں موجود سائینوویئل فلوئیڈ‘ synovial fluid یا ’ایئر کیویٹی‘ کی وجہ سے آواز بنتی ہے۔”اور اس سے ہڈیوں کی رگڑ ختم ہوجاتی ہے اور ساتھ ہی ہڈیاں اور ان کے اندر موجود مسلز ایک دوسرے سے قریب آجاتے ہیں اور یوں انگلیاں مضبوطی سے چیزوں کو پکڑ سکتی ہیں
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F575%2F">logged in</a> to post a comment.