نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: سات ہ-ل-ا-ک کرنے والے گُ-ن-ا-ہ-و-ں سے بچو

نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: سات ہلاک کرنے والے گُناہوں سے بچو

بی کیونیوز! نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا:سات ہ-ل-ا-ک کرنے والے گُ-ن-ا-ہ-و-ں سے بچو۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے بارگاہِ رسالت میں عرض کیا: یارسول اللہ! وہ کون سے ہیں؟ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی کے ساتھ ش-ر-ک کرنا، ج-ا-د-و کرنا، جس جان کو اللہ تعالی نے حرام فرمایا ہے اُسے ناحق -ق-ت-ل کرنا، س-و-د کھانا، یتیم کا مال کھانا اور ج-ن-گ کے دن میدان چھوڑ کر بھاگ جانا، پاکدامن سیدھی سادھی عورتوں

پر ز-ن-ا کی تہمت لگانا۔ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے س-و-د کھانے والے س-و-د کھلانے والے اور اُس کا کاغذ لکھنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔ اور ایک روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں: اور س-و-د کے گواہوں اور س-و-د کا کاغذ لکھنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: س-و-د کھانے والا س-و-د کھلانے والا س-و-د کا کاغذ لکھنے والااِس بات کو جان لیں کہ ق-ی-ا-م-ت تک محمد (ﷺ) کی زبانِ (مبارک) پر انہیں ملعون کہا گیا ہے۔ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: س-و-د سے(بظاہر) اگرچہ مال زیادہ ہو مگر نتیجہ یہ ہے کہ مال کم ہوگا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شبِ معراج میں گزر ایک ایسی قوم پر ہوا جس کے پیٹ گھر کی طرح(بڑے بڑے) ہیں اُن پیٹوں میں س-ا-ن-پ ہیں جو باہر سے

دکھائی دیتے ہیں۔ میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ س-و-د خور ہیں. اللہ تعالیٰ نے س-و-د کھانے والوں کے لئے کل ق-ی-ا-م-ت کے دن جو رسوائی وذلت رکھی ہے اس کو اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام میں کچھ اس طرح فرمایا: جولوگ س-و-د کھاتے ہیںوہ (ق-ی-ا-م-ت میں) اٹھیں گے تو اس شخص کی طرح اٹھیں گے جسے ش-ی-ط-ا-ن نے چھوکر پاگل بنادیا ہو۔ (سورۂ البقرہ ۲۷۵) س-و-د کی بعض شکلوں کو جائز قرار دینے والوں کے لئے فرمان الٰہی ہے: یہ ذلت آمیز ع—ذ-ا-ب اس لئے ہوگا کہ انہوں نے کہا تھا کہ بیع بھی تو س-و-د کی طرح ہوتی ہے حالانکہ اللہ نے بیع یعنی خرید وفروخت کو حلال کیا ہے اور س-و-د کو حرام قرار دیا ہے۔(سورۂ البقرہ ۲۷۵)

Leave a Comment