بی کیونیوز! خ-ب-ی-ث روح کے نکلنے کی شدت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فَيَنْتَزِعُهَا كَمَا يُنْتَزَعُ السَّفُّودُ مِنَ الصُّوفِ الْمَبْلُولِ۔ پھر فرشتہ اسے یوں کھینچتا ہے جیسے کانٹے دار سلاخ کو تر اون میں سے کھینچ کر نکالا جاتا ہے۔ جیسے آپ کسی تیز د-ھ-ا-ر چ-ھ-ر-ی پر گیلی اون لپیٹ دیں پھر اس کو شدت کے ساتھ اس چ-ھ-ر-ی سے کھینچیں تو کچھ اون چ-ھ-ر-ی کے ساتھ چپکی رہ جائے اور کچھ کٹ کر
ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے۔ خ-ب-ی-ث روح کے ساتھ دیگر فرشتوں کی بے رحمی فَيَأْخُذُهَا، فَإِذَا أَخَذَهَا لَمْ يَدَعُوهَا فِي يَدِهِ طَرْفَةَ عَيْنٍ حَتَّى يَجْعَلُوهَا فِي تِلْكَ الْمُسُوحِ، وَيَخْرُجُ مِنْهَا كَأَنْتَنِ رِيحِ جِيفَةٍ وُجِدَتْ عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ۔ جب فرشتہ اسے نکال لیتا ہے تو دوسرے فرشتے اس روح کو اس کے ہاتھ میں ایک لمحہ کے لیے بھی نہیں رہنے دیتے، بلکہ وہ اسے فوراً ٹاٹوں میں لپیٹ لیتے ہیں، روئے زمین پر پائے جانے والی سب سے گندی بدبو اس سے آتی ہے اس دوران اس کے گھر والے پیٹ رہے ہیں اس کا مال تقسیم ہو رہا ہے اس کے بچے اس کی چھاتی پر چڑھ کر رو رہے ہیں اور بہت سے لوگ اس کی م-و-ت پر خوش بھی ہو رہے ہیں کتنے ہی م-ظ-ل-و-م ہیں جو اس ظ-ا-ل-م کی م-و-ت پر خوش ہو رہے ہیں کتنے ہی س-ت-م زدہ ہیں جو اپنے اوپر ظ-ل-م کرنے والے اس ظ-ا-ل-م کی م-و-ت سے
خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور کتنے ہی وہ ہیں جن کو اس ظ-ا-ل-م کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی اور وہ بدلہ لینے کی طاقت نہیں رکھتے تھے آج وہ بہت خوش ہیں کتنے لوگ ایسے ہیں کہ جن کی م-و-ت کی وجہ سے رحمان کا عرش ہلتا ہے اور مسجدوں کے منبر ان کی محبت میں روتے ہیں اور کتنے لوگ ایسے ہیں کہ جب وہ م-ر-ت-ے ہیں تو لوگ ان کی م-و-ت پر خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F5862%2F">logged in</a> to post a comment.