ماسکو

ماسکو

ماسکو! افغان طالبا ن نے افغانستان کےمستقبل کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں گزشتہ روز شرکت کی۔ طالبان کاوفد جب ماسکوپہنچا توان کاشانداراستقبال کیاگیا۔ روس میں افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے کانفرنس منعقد کی گئی جس میں روس نے افغانستان کی حکومت کے نمائندوں، افغان طالبان، پاکستان، چین اورامریکہ کوشرکت کی دعوت دی۔ کانفرنس کے دوران جب نماز کاٹائم آیا توافغان طالبان کانفرنس سے اٹھ کرچلے گئے اورنماز اداکی۔ پوری دنیایہ منظر دیکھ

کرحیران رہ گئی۔ ماسکومیں دورانِ کانفرنس نماز کاوقت ہوا تو طالبان اٹھ کرچلےگئے کہ ہمارےرب کا بلاوا آیا ہے، پوری دنیا حیران۔

Leave a Comment