قرآن مجید کی بس یہ دو آیات پڑھ لیں، انشاءاللہ ق-ی-ا-م-ت تک ج-ا-د-و اثرنہیں کرے گا

قرآن مجید کی بس یہ دو آیات پڑھ لیں، انشاءاللہ قیامت تک جادو اثرنہیں کرے گا

بی کیونیوز! آج ہمارا موضوع ان افراد کے لئے ہے جن پر کالا ج-ا-د-و، ج-ن-ا-ت، بندش،س-ف-ل-ی علم، سایہ و آ-س-ی-ب یا دیگر ش-ی-ط-ا-ن-ی چیزوں کے ن-ج-س اثرات ہیں اور وہ بہت سے عاملین سے ج-ا–دو- کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک وہ ک-ا-ل-ے ج-ا-د-و کے اثرات کو مکمل طور پر ختم نہیں کروا پائے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ج-ا-د-و کا توڑ کرنے سے پہلے اس چیز کی تصدیق ضرور کر لیں۔ تاکہ آپ پر ج-ا-د-و کے اثرات

ہیں بھی یا نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت سے افراد پر جب ان کے گمنام د-ش-م-ن- یا حاسدین ج-ا-د-و- -ٹو-ن-ہ کروا دیتے ہیں اس اردو کے نیچے ویڈیو میں دیکھیں کونسی آیت پڑھنے سے کبھی ج-ا-د-و نہیں ہوتا ارشاد باری ہے:’وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ‘،’’(یعنی میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں) گرہوں میں پھونک م-ا-رن-ے والیوں کے ش-ر سے۔‘‘(الفلق۱۱۳:۴) اس آیت سے یہ پتا چلتا ہے کہ ج-ا-د-و کرنے والوں کا ایک ش-ر ہے جس سے بچنے کے لیے ہمیں یہ کلمہ سکھایا گیا ہے۔ اور ارشاد باری ہے:’’ اور یہ (ی-ہ-و-د-ی) ان چیزوں کے پیچھے پڑ گئے جو سلیمان کے عہد کومت میں ش-ی-ا-ط-ی-ن پڑھتے پڑھاتے تھے۔ یہی(ش-ی-ا-ط-ی-ن-) لوگوں کو ج-ا-د-و سکھاتے تھے۔‘‘(البقرہ۲: ۱۰۲ ) چنانچہ ج-ا-د-و یا کالا علم ایک حقیقت ہے، اس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ عام شاہدے میں جو چیز آئی ہے، وہ یہ ہے کہ جس شخص پر ک-ا-ل-ا ج-ا-د-و- کر دیا جائے، وہ شدید

توہمات میں گھر جاتا ہے، بعض صورتوں میں وہ سخت بیمار ہو جاتاہے اور اسے عام لاج معالجے سے بھی کوئی شفا نہیں ہوتی۔ ج-ا-د-و وغیرہ کے لیے روحانی علاج کرانا درست ہے۔ البتہ تعویذ گنڈے کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکروہ جانا ہے۔ ابو داؤد کی’’ کتاب الخاتم‘‘ میں ایک مفصل حدیث بیان ہوئی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دس چیزوں کو مکروہ جانتے تھے۔ ان باتوں میں سے ایک تعویذ باندھنا بھی ہے۔ خود دین نے اس کے توڑ کے لیے جو روحانی علاج بتایا ہے، وہ معوذتین کا پڑھنا ہے۔یہ دونوں سورتیں دراصل، ج-ا-د-و اور بعض دوسرے ش-ر-و-ر سے خدا کی پناہ حاصل کرنے کی دعا ہیں۔ یہ اگر پورے یقین کے ساتھ پڑھی جائیں تو ان سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کسی روحانی عامل سے علاج کرانا چاہیں تو کرا سکتے ہیں، بس یہ دیکھ لیں کہ وہ

کوئی ش-ر-کی-ہ- عمل اختیار کرنے والا نہ ہو اور دھوکاباز نہ ہو۔ عملیات پر یقین رکھنے کے الفاظ درست نہیں ہیں، کیونکہ اس میں وہ سب کچھ بھی آ جاتا ہے جو انسانوں کی ایجاد ہے۔ البتہ، اشیا اور کلمات کے خواص اور ان کی تاثیرات کا علم ایک حقیقت ہے۔ قرآن مجید میں ہ-ا-ر-و-ت و م-ا-ر-و-ت کے حوالے سے جس علم کا ذکر کیا گیا ہے ، عام طور پر اسے ج-ا-د-و سمجھا گیا ہے، لیکن مولانا امین احسن مرحوم نے واضح کیا ہے کہ وہ اشیا اور کلمات کے خواص اور ان کی تاثیرات کا علم تھا۔

Leave a Comment