بی کیونیوز! یہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا وظیفہ ہے۔ تو اس کا جو سب سے بہترین اور طاقتور ترین وظیفہ کسی بھی حاجت کو پورا کرنے کے لیے کسی بھی مقصد کو حاصل کرنے کے لیے وہ میں آپ کو بیان کر وں گا تو میرے بچوں اس یقین کے ساتھ کر نا ہے آپ نے یہ والا عمل کہ ہم نے اللہ سے لینا ہے آپ نے صرف یہ ہونٹوں سے نہیں اپنے دل کی زبان سے پڑھنا ہے بلکہ ادا کرنا ہے یہ جو میں بیان کر وں گا آج والا عمل۔ ہمارے آقا
کر یم دو جہاں ﷺ کا ارشاد ہے۔ کہ یہ دوسرا عشرہ رمضان المبارک کا یہ عشرہ مغفرت کا ہے تو اس میں ہم اپنے اللہ سے ت-و-ب-ہ بھی کر یں گے اور اللہ تعالیٰ کو منا ئیں گے بھی۔ میرے عزیزو اللہ سے دوستی لگا لو۔ اس کو منا لو۔ اور یہ کتنا زیادہ آسان ہے۔ اس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ اب میں یہاں پر ایک بات بتا تا ہوں آپ کو کہ اگر ساری زندگی کے گ ن ا ہ کر کے صرف ایک مر تبہ کہہ دیں کہ یا للہ میری توبہ۔ تو اللہ تعالیٰ آپ کے تمام گ ن ا ہ معاف کر دیں گے صرف آپ نے ایک مر تبہ یہ دل سے کہنا ہے۔ یااللہ میری تو بہ اور صرف ایک قطرہ آنسو کا ہونا چاہیے آنکھ میں اگر ہم کسی کپڑے کو دھوتے ہیں۔ تو اسے دھونے کے لیے کھلا پانی چاہیے لیکن ہماری عمر تیس ہے پچاس ہے اَسی ہے سو ہے جتنی بھی ہے۔ ساری زندگی کے گ ن ا ہ و ں کو دھونے کے لیے اللہ کہتا ہے کہ آنسو کا ایک قطرہ جو تیری آنکھ میں رہے۔ باہر بھی
نہ نکلے اتنا دے دے میں تیری ساری زندگی کے گ ن ا ہ دھو دوں گا ایک آدمی کہتا ہے کہ مجھے رونا ہی نہیں آتا ہے کہیں لوگ ایسے بھی ملتے ہیں کہتے ہیں کہ مجھے تو رونا ہی نہیں آ تا تو اگر ہم کسی سے کچھ مانگتے ہیں تو ہم اس حساب سے مانگتے ہیں۔ کہ اس کو ہم پرترس آ جا ئے اور جو ہماری مراد ہے وہ پوری کر دے۔ تو کیا ہم اللہ سے یہ کہہ سکتے ہیں ہا ئے میرے اللہ مجھے معاف کر دے۔ میرے عزیز صرف یہ دیکھ کے واسطہ کس کریم ذات سے ہے۔ اس دوسرے عشرے میں جتنا زیادہ سے زیادہ ہو سکتا ہے اس آیت کریمہ کو پڑھیں اور زیادہ بہتر یہ ہے کہ اس کے ساتھ پانچ نمازیں ہیں اور آج کل تو ہمارے بھائی بہنیں سحری کے لیے تہجد کے وقت اُٹھتے ہیں تو نمازِ تہجد بھی پڑھ لیں اس کے بعد ایک ایک تسبیح کر لیں اول و آخر درودِ ابراہیمی ضرور پڑھ لیں۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F6915%2F">logged in</a> to post a comment.