ماہِ رمضان میں گُڑ کے حیران کن طبی فوائد

ماہِ رمضان میں گُڑ کے حیران کن طبی فوائد

ماہِ رمضان میں گُڑ کے حیران کن طبی فوائد گڑ کھانے سے پیٹ سے جڑے بہت سے مسائل ختم ہو جاتے ہیں اگر سحری وافطاری میں بدتہذیبی کی وجہ سے گیس یا تیزابیت سے پریشان ہیں تو تو کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھانے سے یہ دونوں مسئلے حل ہو جاتے ہیں۔ اگر بھوک نہیں لگتی ہو۔ بھوک لگنے کے باوجود کھانا کھانے کو دل نہیں کرتا۔ تو گڑ کا استعمال کریں اس کے لئے آپ کم سے کم دن میں تین بار گڑ کھائیں اس سے آپ ٹھیک طریقے سے کھانا کھا سکیں گے۔ اور صحت ٹھیک رہے گی۔ گڑ بلڈ پریشر کنٹرول

رکھتا ہے جن کو بہت زیادہ بلڈ پریشر ہو وہ گڑ کا استعمال ضرور کریں جسم میں خون کی کمی کے لئے روزانہ گڑ کا استعمال کریں جس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ملے گا تھکاوٹ ختم کرنے کے لئے گڑ کا استعمال نہایت مفید ہے۔ گڑ میں کیلشئم ارو فاسفورس ہماری ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے کھانے کے بعد گڑ کھانے سے معدے کی تیزابیت اور جلن سے بچا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ قبض ختم نہیں ہوتی یاداشت کو بہتر بناتا ہے جگر کی صحت کے لئے مفید ہے سر درد رفع کرتا ہے گڑ خون کو صاف کرتا ہے جس سے جلد کا رنگ بھی صاف اور شفاف ہو جاتا ہے گڑ گیس اور اپھاڑہ ہونے سے بچاتا ہے اس کے علاوہ گڑ کا استعمال وزن میں کمی لاتا ہے۔

Leave a Comment