ایک ی-ہ-و-د-ی کی جب آپ ﷺ کی پیدائش کے بعد مہرنبوت پرنظرپڑی تواس نےآپ ﷺ کےدادا کوکیا کہا؟

ایک یہودی کی جب آپ ﷺ کی پیدائش کے بعد مہرنبوت پرنظرپڑی تواس نےآپ ﷺ کےدادا کوکیا کہا؟

بی کیونیوز! ایک ی-ہ-و-د-ی- کی جب آپ ﷺ کی پیدائش کے بعد مہرنبوت پرنظرپڑی تواس نےآپ ﷺ کےدادا کوکیا کہا؟ معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے آپ ﷺ کی ولادت کے حوالے سے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ مکے میں آپ ﷺکی پیدائش کے دنوں ایک ی-ہ-و-د-ی آیاہوا تھا. اس ی-ہ-و-د-ی نے آپ ﷺ کی پیدائش کے دن صبح صبح شور مچایا کہ کسی قریشی کا بیٹا پیدا ہوا ہے. جو یتیم

پیدا ہوا ہو؟ کہاگیا کہ ہاں عبد المطلب ؓ کا پوتا پیدا ہوا ہے. جس پر ی-ہ-و-د-ی کہنے لگاکہ مجھے وہ دیکھائو. جب آپ ﷺ کو اس کے سامنے لایا گیاتو اس نے آپ ﷺ کی کمر سے کپڑا ہٹایا تو اس کی نظر مہر نبوت پر پڑی اور اس کی چیخ نکل گئی. اورکہنے لگا کہ ہ-ل-اک- ہو گئے بنی اس-ر-ا-ئ-یل. آج نبوت اس-ر-ا-ئ-یل کی اولاد سے نکل گئی. اے قریش! تمہیں مبارک ہو. یہ نبوت تمہارے گھر میں آ گئی ہے. آپ ﷺ کی پیدائش سے کائنات مین غلغلہ مچ گیا. ۔سمندر کی مچھلیاں ایک دوسرے کو مبارک دینے لگیں. ایران کا بادشاہ پریشان ہو گیا. آت-ش-ک-دے کی آگ بجھ گئی اور قصر کے 14 برج گر گئے تھے. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment