کیاآپ جانتے ہیں کہ زوال کے وقت عبادت کیوں منع ہے؟ وجہ جان کرآپ بھی کہیں گےکہ اللہ بادشاہ ہے

کیاآپ جانتے ہیں کہ زوال کے وقت عبادت کیوں منع ہے؟ وجہ جان کرآپ بھی کہیں گےکہ اللہ بادشاہ ہے

بی کیونیوز! کیاآپ جانتے ہیں کہ زوال کے وقت عبادت کیوں منع ہے؟ وجہ جان کرآپ بھی کہیں گےکہ اللہ بادشاہ ہے۔ نماز اسلام کا ایک اہم ترین رکن ہے اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قرآنِ پاک اور احادیث مبارکہ میں بار بار نماز قائم کرنے کی تائید کی گئی ہے۔ حدیث میں ہے کہ ایک شخص نبی اکرمؐ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ فلاں شخص

راتوں کو نماز پڑھتا ہے مگر دن میں چ-و-ر-ی- کرتا ہے۔ تو نبیؐ نے فرمایا کہ اُس کی نماز عنقریب اُسے بُرے کاموں سے روک دے گی۔ سورۃ عنکبوت کی آیت نمبر45 میں ارشاد ہے کہ بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے۔ اس کے علاوہ سورۃ مدثرمیں ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ ’جنت والے جب ج-ہ-ن-م والوں سے پوچھیں گے کہ کیا چیز انہیں د-و-ز-خ میں لے آئی تو وہ کہیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔ کچھ سوالات ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا خیال تو سب کے ذہنوں میں آتا ہے لیکن اس کی حقیقت معلوم نہیں ہوتی۔ ایسا ہی ایک سوال تمام مسلمانوں کے ذہنوں میں بھی یقیناً آتا ہوگا کہ زوال کے وقت عبادت کیوں نہیں کی جاتی یا زوال کے وقت عبادت کرنا کیوں منع ہے؟ کہا یہ جاتا ہے کہ زوال کے وقت تلاوت قرآن اور دیگر تسبیحات نہیں کرنی چاہئیں۔ بعض لوگ

اس امر میں کہتے ہیں کہ اس وقت عبادت کرنے سے جن نازل ہوجاتے ہیں۔ جبکہ کچھ یہ کہتے ہیں کہ یہ جنوں کی عبادت کا وقت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ طلوع آفتاب، غروب آفتاب اور زوال کے وقت غیر مسلم سورج کی پ-و-ج-ا کرتے تھے۔ اس لئے مسلمانوں کو ان اوقات میں عبادت کرنے سے منع کردیاگیا۔ تاکہ غیر مسلم یہ نہ سمجھ بیٹھیں کہ مسلمان بھی ان کی طرح سورج کی پ-و-ج-ا کرتے ہیں۔

Leave a Comment