سورۃ یوسف کے فضائل، انشاءاللہ ہرقسم کی حاجت پوری ہوگی

سورۃ یوسف کے فضائل، انشاءاللہ ہرقسم کی حاجت پوری ہوگی

بی کیونیوز! سورۃ یوسف کے فضائل ہر قسم کی حاجت، چاہے کسی بھی قسم کی ہو اور کسی بھی ضرورت کے لیے ہوں. چاہے وہ کسی بھی قسم کے ہوں. سورہ یوسف کی تلاوت کرنا بہت اہم ہے اور اس سے انشاءاللہ آپ کی ہر ضرورت اور حاجت پوری ہو گی۔ اگر کوئی شخص اپنے عہدے سے نکال دیا گیا ہو اور وہ چاہتا ہو کہ اس کو اس کی نوکری واپس مل جائے تو اس سورہ کی کثرت سے تلاوت کرے. انشاءاللہ

نوکری واپس مل جائے گی اگر کوئی غریب اور نادر ہو تو، جس کا کوئی بھی ذریعہ نہ ہو تو اس کی تلاوت سے وہ مالدار ہو جائے گا. جس شخص کو رزق کی تنگی ہو اس کو چاہیئے کہ اس سورہ کو 75 بار پڑھے اس کی برکت سے رزق میں فراخت ہو گی. دولت اور مال ہاتھ آئے گا اس سورۃ کو اگر واسطے درد کے لکھ کر حام-لہ خاتون کو پہنایا جائے. اس کی برکت سے بچہ آسانی سے پیدا ہو گا اور جننے کے بعد جو عورت کو درد لاحق ہوتا ہے. وہ بھی شدت سے نہ ہو گا مریض کے پاس پڑھنا فائدہ مند ہو گا اس سے بی-م-اری دور کرنے میں مدد ملے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment