بی کیونیوز! گرمیوں میں تیزی کے ساتھ رنگ گورا کریں پاکستان کی سب سےبڑی ڈاکٹر کاتجویز کیا ہوا نسخہ۔ داغ دھبے، چھائیاں ہمیشہ کے لیے ختم، آج جو آپ کو رمیڈ ی بتانے جارہے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ کا رنگ اتنا اچھا ہوجائے گا۔ کہ اگر آپ اس کو چھوڑ بھی دیں گے۔ تو آپ کا کلر وہاں پر ہی رہے گا۔ آپ کا رنگ کالا نہیں ہوگا۔ آپ کی سکن ایسے لشکارے مارے گی کہ ہر کوئی آپ سے
راز پوچھنے پر مجبور ہوجائے گا۔ اب آپ کو رمیڈ ی کے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں اس رمیڈی کوبنانے کے لیے آپ کو گلاب کی پتیاں چاہیے ہوں گی۔ آپ تھوڑی سی گلاب کی پتیاں لے لیں۔ گلاب کی پتیاں آپ کی سکن کو سموتھ اور بہت اچھا کریں گی۔ اس کے بعد ایک روز واٹر کی مدد سے ان گلاب کی پتیوں کو گرینڈ کرلیناہے۔ اس کا پیسٹ تیار کرلینا ہے۔ اس کے بعد ایک علیحدہ باؤ ل لے لیں۔ تو ہم ایک ٹائم کے لحاظ سے یہ رمیڈی بنارہے ہیں۔ تو آپ نے زیادہ بنانا ہو تو اسی لحا ظ سے مقدار کو بڑھا لینا ہے۔ اب گلاب کی پیتوں کا پیسٹ کا ایک چمچ ڈال لیں۔ اب اس پیسٹ میں کچھ چیزیں شامل کرنی ہوں گی۔ جو سکن کے لیے اچھی ہوں گی ۔ جو ہماری سکن کو صحتمند بنائیں گی۔ اور ہماری سکن پر چمک لائیں گی۔ آپ نے بازار والی ایلوویرا جیل لے لینی ہے۔ کیونکہ ہم نے اس کو سٹو ر کرنا ہے ۔ اس کے لیے ایک چمچ کے قریب ایلوویرا جیل
کا ڈال لینا ہے۔ یہ ہماری سکن کو بہت سوفٹ اور سموتھ کرتی ہے۔ اس کے بعد گلیسرین لینی ہے۔ یہ ہماری جلد کی خشکی کو ختم کرتی ہے۔ آپ کسی بھی کمپنی کا لے سکتے ہیں۔ آپ نے دو سے تین ڈراپس اس میں ڈال دینے ہیں۔ اس کے بعد وٹامن ای کیپسول لینے ہیں ۔ جو کہ آپ کو کسی بھی میڈیکل سٹور سے مل جائیں گے۔ یہ سکن کو صحتمند کرتے ہیں۔ اور کھلے ہوئے مسام کو بند کرتے ہیں۔ اس میں دو کیپسول ڈال دینے ہیں۔ اب ان ساری چیزوں کو مکس کرلیں۔ اس کو بنا کر پندرہ دن کے لیے سٹور کرسکتے ہیں۔ اس کوفریج میں رکھنا ہے۔ اس کو اوپن نہیں رکھنا ہے۔ اب یہ ہماری رمیڈی تیار ہے۔ اس کو استعمال کرنے کے لیے آپ نے پہلے چہرے کو دھو لینا ہے۔ اس کے بعد اپنے چہرے کو تولیے سے خشک کر لیں۔ اس کے بعد اس رمیڈ ی کو اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔ اور اس کو رات کےلیے چھوڑدینا ہے۔ تو صبح تک آپ کی سکن بہت
سوفٹ اور سموتھ ہوچکی ہوگی۔ صبح اٹھ کر آپ اپنے چہرے کو سادے پانی سے دھو لیں۔ جیسے ہی دھو لیں گے تو آپ کا چہرہ بہت زبردست ہوجائے گا۔ آپ نے اس کو روازنہ استعمال کرنا ہے۔ اب آپ کو دوسری رمیڈی کے بارے میں بتاتے ہیں اس میں اسی پیسٹ کے اندر تھوڑا سابیسن ڈال دیں ۔ اس کو ایک برش کی مدد سے اپنے چہرے پر لگا لیں۔ ا س کے بعد پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ ایک کھیرے کا پیس لے کر اس کو اپنے چہرے پر مساج کریں ۔ جس سے چہرے پر بہت اچھا سا گلو آجائےگا۔ ایکنی وغیرہ ہوگی تو وہ ختم ہوجائےگی۔اگر آپ کے پاس وقت کم ہے۔ اگر آپ کسی فنکشن جانا چاہتے ہیں تو آپ ارجنٹ اپنے چہرے کو وائیٹ کرکے جاسکتے ہیں ۔ تو اسی طریقے سے آپ نے سکربنگ کرنی ہے۔ پانچ منٹ تک سکربنگ کرنی ہے۔ جس سے
آپ کی سکن سوفٹ ہوجائےگی۔ تو پانچ منٹ کے بعد آپ نے اپنے چہرے کو دھولینا ہے۔ تو اسی طریقے سے استعمال کرسکتی ہیں۔ توجیسے گرمیاں آتی ہیں۔ آپ کی رنگت ڈل ہوجاتی ہے۔ تو آپ اس کو استعمال کرکے اپنے کلر کو وائیٹ کرسکتے ہیں۔ اور اپنی سکن کوفریش کرسکتے ہیں
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F7612%2F">logged in</a> to post a comment.