رسول اللہﷺکےفرمان کےمطابق: ق-ی-ا-م-ت کے دن سب سے پہلےکون 3 لوگ ج-ہ-ن-م میں داخل ہوں گے

رسول اللہﷺکےفرمان کےمطابق: قیامت کے دن سب سے پہلےکون 3 لوگ جہنم میں داخل ہوں گے

بی کیونیوز! رسول اللہﷺکےفرمان کےمطابق: ق-ی-ا-م-ت کے دن سب سے پہلےکون 3 لوگ ج-ہ۔ن-م میں داخل ہوں گے۔ ق-ی-ا-م-ت کے دن پہلے جن تین لوگوں کو ج-ہ-ن-م میں بھیجا جائے گا ان میں ایک عالم، ایک ش-ہ۔ی-د اور ایک مالدار آدمی ہو گا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک حدیث روایت ہے۔ جس کا مفہوم ہے کہ ’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سب سے پہلے

اس آدمی کو بلائیں گے جس نے قرآن سیکھا، اور اس آدمی کو جو (بظاہر)اللہ کی راہ میں ق۔ت۔ل (ش-ہ۔ی-د)کیا گیا اور ایک بہت مالدار آدمی کو۔ تو اللہ تعالیٰ اس عالم سے فرمائے گا کہ کیا میں نے تمہیں اس کا علم نہیں دیا تھا جو کچھ میں نے اپنے رسول ﷺ پر نازل کیا؟ وہ کہے گا کہ بے شک تو نے دیا تھا ائے میرے رب۔ اللہ فرمائے گا کہ تو تمہیں جو علم دیا گیا تم نے اس کے ذریعے کیا کیا؟ وہ شخص کہے گا کہ میں دن رات تلاوت کرتا رہا اور اس پر عمل کرتا رہا۔ اللہ فرمائے گا کہ تو نے جھوٹ بولا اور فرشتے بھی کہیں گے کہ تو نے جھوٹ بولا۔ اللہ اس عالم سے کہے گا کہ ”بلکہ تم نے یہ چاہا کہ تمہیں قاری(اور عالم)کہا جائے اور (لوگوں کی طرف سے)یہ کہہ دیا گیا۔ اور پھر مالدار آدمی کو بلایا جائے گا۔ وہ کہے گا کہ وہ اللہ کے دیئے مال سے صدقہ کرتا رہا اور رشتہ داروں کا خیال رکھتا رہا لیکن اللہ فرمائے گا کہ تو

نے جھوٹ بولا، بلکہ تم نے یہ چاہا کہ تمہیں سخی اور رحم دل کہا جائے اور (لوگوں کی طرف سے)یہ کہہ دیا گیا۔ اس کے بعد ش-ہ۔ی-د کو بلایا جائے گا اور اللہ اس سے کہے گا کہ تم کس وجہ سے ق۔ت۔ل کیے گئے؟ وہ کہے گا کہ ’مجھے آپ کی راہ میں جہ۔اد کرنے کا حکم دیا گیا تو میں نے ق-ت-ا-ل کیا، یہاں تک کہ میں تیری راہ میں ق۔ت۔ل کر دیا گیا اسے اللہ کہے گا کہ تو نے جھوٹ بولا، بلکہ تم نے یہ چاہا کہ تمہیں بہادر کہا جائے اور (لوگوں کی طرف سے)یہ کہہ دیا گیا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد رسول اللہ ﷺ نے میرے دونوں گھٹنوں پر اپنے مبارک ہاتھوں سے ضرب لگائی اور ارشاد فرمایا”ائے ابو ہریرہ! اللہ کی مخلوق میں سے یہ وہ تین لوگ ہیں جن سے قی-امت والے دن ج-ہ۔ن-م کی آ-گ بھڑکائے گا.

Leave a Comment