دنیا کی ہر پریشانی، غم دور کرنے کےلیےاور رزق میں اضافے کےلیے تیسرے کلمہ کا وظیفہ کریں

دنیا کی ہر پریشانی، غم دور کرنے کےلیےاور رزق میں اضافے کےلیے تیسرے کلمہ کا وظیفہ کریں

بی کیونیوز! دنیا کی ہر پریشانی، غم دور کرنے کےلیےاور رزق میں اضافے کےلیے تیسرے کلمہ کا وظیفہ کریں۔ اصل میں تین تسبیحات مکمل کر رہا تھا اورتیسرا کلمہ پڑھ رہا تھا۔ میں نے کہا ایک ایسا ذکر کر رہاہوں جس کے یہ فائدے ہیں۔ جو اس کو سبحان اللہ 100 دفعہ پڑھ لے اور پڑھنے میں تین سے چار منٹ لگتے ہیں۔ جنت میں اللہ 100 ایسے درخت لگادے گا جس کے نیچے عربی نسل کا

سفید تیز رفتارگھوڑاایک مہینہ بھی درخت کے سائے کے نیچے دوڑتا رہے۔ تو درخت کا سایہ ختم نہیں ہوگا۔ ایسے اللہ 100 درخت لگائےگا۔ یہ بھی انداز نبوت ہے دعوت دینے کا۔ نفع پہلے بتایا نفع کا سامان بعد میں بتایا۔ میں نے کہا اس کا اگلہ فائدہ یہ ہے کہ جو الحمدللہ اس کو پڑھےگا اللہ تعالی ساری کائنات کو ساتوں آسمان، ساتوں زمینیں ان ساری چیزوں کوجمع کرے تو یہ رائی کے زرے کے برابرق-ی-ا-م-ت- کے دن جوترازو پڑا ہوگا۔ جس میں نیکیاں اور بدیاں تولی جائیں گی۔ اس ترازومیں اگر یہ ذکر رکھ دیا جائے تو وہ ترازواتنابڑا ہوگا۔ کہ یہ دنیا رائی کے دانےبرابر ہوگی میں وہ پڑھ رہا ہوں جس کو ایک دفع پڑھیں تو آدھا ترازو بھی جائے ایسے میں 100 دفعہ پڑھ رہا ہوں اور 100 دفعہ پڑھنے سے کیسے ترازوہوں گے۔ سبحان اللہ پڑھنے کا دوسرافائدہ یہ ہے کہ 100 دفعہ

پڑھنے سے زمین وآسمان کا جتناخالی ہے سارانیکیوں سے پھرجاتاہے۔ پھر میں نے اللہ اکبر نہیں بتایا میں نے کہا میں ایسا وظیفہ پڑھ رہا ہوں جس کو چندلمحےچند منٹ لگتے ہیں۔ لیکن پڑھنےوالے کو وہ نورملتاہےکہ قیامت کے دن ساراجہاں اندھیرا میں ہوگا اس کے پاس نورہوگا اوریہ تقسیم کرے گا۔

Leave a Comment