حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بیوی کو نیند سے جگانے کے بارے میں کیا فرمایا؟

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بیوی کو نیند سے جگانے کے بارے میں کیا فرمایا؟

بی کیونیوز! حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بیوی کو نیند سے جگانے کے بارے میں کیا فرمایا؟ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی ایک شخص نے دعوت کی بہت اصرار کے بعد جب امام علی ؑ اس شخص کے ساتھ اس کے گھر پہنچے تو اس کی بیوی آرام کر رہی تھی. اور اس نے یہ چاہا کہ فورا جا کر میں اپنی بیوی کو جگاؤں۔  بس امام علی ؑ نے فرمایا اے شخص میں نے اللہ کے رسول سے سنا کہ

مومن کا نیند کرنا بھی عبادت ہےاور عبادت میں خلل پیدا کر نا بھی ش-ی-ط-ان- کا کام ہے۔ تمہیں کیاپتہ فی الوقت تمہاری بیوی کس طرح سے تھک کے سوئی ہوئی ہو۔ اللہ ایسے انسان پہ لعنت بھیجتا ہے جو انسان کے آرام میں خلل پیدا کرتا ہے۔ اپنے کسی کام کے لئے انسان کی نیند خراب کرتا ہے۔  اللہ کو ایسے انسان پسند ہیں جو دوسروں کا خیال رکھتے ہیں۔ اپنے نفس کی خواہش کے لئے دوسروں کو زحمت نہیں دیتے۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ اللہ کے رسول جانوروں تک کی نیند خراب نہیں کرتے تھے. اور تم اللہ کے رسول کی سنت پر عمل کرنے والے ہو تم انسان کی نیند خراب کررہے ہوانسان کا آرام خراب کررہے ہو یاد رکھنا روز م-ح-ش-ر وہ لوگ الگ کھڑے ہوں گے جو چاہتے ناچاہتے ہوئے انسان کو زحمت دیتے ہیں۔ جہاں تک ہوسکے اپنا کام خود کیاکرو اپنے وجود سے کسی کو تکلیف نہ دیا کرو۔ اگر ابھی

تم آرام کر رہے ہوتے اور تمہاری بیوی تمہیں جگاتی تمہیں کیسا لگتا مومن وہ ہے جو جیسا خود کے لئے پسند کرے ویسا ہی سب کے لئے پسند کرے۔ تو وہ کہنے لگا! یاعلی میں نے اپ کی دعوت کی تھی امام علی ؑ نے فرمایا مجھے اپنے “گھر کا پانی پلاؤ وہ فورا امام علی ؓ کے لئے پانی لے کر آیا۔ امام علی ؓ نے جیسے ہی اس شخص کے گھر کا پانی پیا اللہ کے دربار میں ہاتھوں کو اٹھا کر دعا کرنے لگے اور فرمانے لگے اللہ گواہ ہے میں نے تمہاری دعوت قبول کی۔ شکریہ

Leave a Comment