بی کیونیوز! سورۃ فاتحہ کا خاص عمل، ہرایک وظیفہ کی اپنی افادیت ہے ان میں سے کچھ زیادہ مختصر ہیں اور کچھ مفصل بھی ہیں لیکن آج جو وظیفہ آپ لوگوں کی نظر کرنے جا رہے ہیں اس کی خاصیت یہ ہے کہ نہ یہ اتنا زیادہ مختصر ہے اور نہ ہی اتنا مفصل ہے۔ اللہ تعالیٰ ساری کائنات میں تصرف کرنے اور اختیار چلانے والے ہیں کوئی جھگڑا کرنے والا اس کی ملکیت میں جھگڑا نہیں کر سکتا اور نہ ہی اس کا
کوئی مقابلہ کرنے والا اس کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ رنج و غم کو دور کر تا ہے۔ م-ظ-لو-م کی مدد کر تا ہے ظ-ا۔-م کو پکڑتا ہے۔ قیدی کو چھڑاتا ہے اور فقیر کو غنی کر تا ہے۔ بکھرے ہوئے کو جوڑتا ہے بیمار کو شفا دیتا ہے اور غلطی کو معاف کر تا ہے پردہ پوشی کر تا ہے۔ مانگنے والے کو دیتا ہے کسی سے حکومت چھین لیتا ہے اور کسی کو عطا کرتا ہے۔ لوگوں کے لیے زمانے کو گھماتا ہے اور کئی قوموں کو بلند کر تا ہے اور کئی قو موں کو گرا دیتا ہے کہ معاملات کی بھاگ دوڑ اللہ کے ہاتھ میں ہے اور نفع و نقصان اسی کی طرف سے ہے۔ تو وہ آ نے والی آزما ئش سے پریشان نہیں ہوتا بلکہ قرآنی و نبوی دعاؤں کے سہارے ربِ ذوالجلال سے اپنے مسائل حل کروا لیتا ہے۔ اگر کوئی سخت مشکل پیش آ ئے یا کوئی ایسی حاجت آ پڑے یا فتوحات ِ ظاہری و باطنی کی طلب ہو یا تسخیرِ خلائی کا اشتیاق ہو تو جو سورۃ فاتحہ کو جو طریقہ بتانے جا رہے ہیں اس کو
اکیس دن تک کریں انشاءاللہ انہی دنوں کے اندر اندر آپ کی ہر حاجت یا مشکل حل ہو جا ئے گی اور یہ عمل ایک بار کا نہیں کئی بار کا مجرب المجرب اور آزمودہ عمل ہے ترتیب یہ ہے کہ پاک صاف ہو کر عشاء کی نماز ادا کریں اور جمعہ کے دن سے اس عمل کو شروع کر نا ہے۔ نمازِ عشاء سے فارغ ہونے کے بعد چودہ مر تبہ پہلے درودِ ابراہیمی پڑھیں اور پھر دو رکعت نماز حاجت کی نیت سے ادا کر یں پھر جو آپ کو طریقہ بتانے جا رہے ہیں اس کے مطابق سورۃ فاتحہ کی مقررہ تعداد 101 پوری کر یں پھر اس کے بعد آخر میں چودہ مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھیں اور ہر مر تبہ سورۃ فاتحہ بسم اللہ کے ساتھ پڑھنی ہے اور آخر میں درودِ شریف پڑھ کر اُٹھ بیٹھیں۔ وقت جگہ و لباس ایک ہو۔ ان باتو ں کا بہت ہی زیادہ خیال رکھنا ہے۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F7809%2F">logged in</a> to post a comment.