بی کیونیوز! کسی بھی تیل پریہ آیت پڑھ کر بالوں میں لگائیں، انشاءاللہ بال گھنے اور مضبوط ہوجائیں گے، خواتین کےلیے تحفہ۔ آپ سب جانتے ہیں کہ بال انسان کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہیں۔ لمبے گھنے چمکدار بال بہت ہی قیمتی ہوتے ہیں۔ خواتین کے حوالے سے ہمیشہ ان کے بالوں کا تذکرہ لازم و ملزوم سمجھاجاتا ہے۔ گھنے چمکدار اور خوبصورت بال ہمیشہ خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔ بال
لمبے ہوں یا چھوٹے لیکن یہ اسی وقت اچھے لگتے ہیں کہ جب ان پر توجہ اور وقت دیا جائے۔ آج کل نئے نئے شیمپوؤں نے بالوں کا بیڑہ غ-ر-ق کردیا ہے۔ چھوٹی عمر میں ہی بال سفید ہوجاتے ہیں اور بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں اور گنج پن کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اور اس وجہ سے لڑکے لڑکیاں گنج پن کا شکار ہورہے ہوں تو پھر نہ کبھی بال گریں گے۔ بلکہ بال اگنا شروع ہوجائیں گے۔ سب سے پہلا عمل جو ہے وہ ایک ایسی آیت مبارکہ ہے کہ جسے صرف آپ نے ایک سو اکیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور آپ نے کوئی سا بھی تیل لینا ہے جو آپ کے گھر میں موجود ہے اگر موجود نہیں ہے تو کوئی سابھی تیل مارکیٹ سے خرید لیجئے چاہے۔ وہ ناریل کا تیل ہو بادام کا تیل ہو سرسوں کا تیل ہو دھنیا کا تیل ہو یا زیتون کا تیل ہو جو آپ کی سکن کو سوٹ کرے وہ تیل آپ لے لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھول کر
اپنے سامنے رکھ لینا ہے اور آپ نے پاک ہو کر باوضو ہو کر یہ عمل کرنا ہے آپ نے ایک سو اکیس مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے اور اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھنا ہے۔ درود ابراہیمی پڑھ تو بہت ہی اچھا ہے اور اس آیت کو پڑھ کر آپ نے آئل پر دم کردینا ہے۔ اور پھر اس تیل کو مسلسل اکیس دن بالوں پر لگالیں ہاں ایک اور بات یہ کہ آپ کا دم کیا ہواتیل اگر اکیس دن سے پہلے پہلے ختم ہوجائے تو آپ نے مزید آئل لے کر اس پر وہی آیت ایک سو ایک مرتبہ دم کر کے پھر استعمال کرنا ہے باقی اکیس دن لازمی نہیں ہے۔ ہاں اگر آپ ہمیشہ اسی طرح کرنا چاہیں تو آپ یہ عمل کرسکتے ہیں۔ لیکن یہ بال لمبے اور گھنے کرنے کا جو اکیس دن کا وظیفہ بتایا گیا ہے۔ یہ آپ نے لازمی کرنا ہے قرآن کی ایک سورت ہے سورہ حم السجدہ اس کی آیت نمبر 44 کا ایک حصہ پڑھنا ہے جو کہ یہ ہے : قل هو للذين آمنوا هدى وشفاء. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F7979%2F">logged in</a> to post a comment.