”یَا بَدِیعَ السَّمَواتِ والارض” جو شخص اس اسم کو باوضو پڑھتے ہوئے سو جائے، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو جس کام کا ارادہ ہوگا خواب میں نظر آجائے گا

''یَا بَدِیعَ السَّمَواتِ والارض'' جو شخص اس اسم کو باوضو پڑھتے ہوئے سو جائے، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو جس کام کا ارادہ ہوگا خواب میں نظر آجائے گا

بی کیونیوز! ”یَا بَدِیعَ السَّمَواتِ والارض” اے مثال چیزوں کو ایجاد کرنے والے۔ عدد اس کا چھیاسی ہے، جس شخص کو کوئی غم یا مصیبت یا کوئی بھی مشکل پیش آئے، وہ ایک ہزار مرتبہ یا بدیع السموات والارض پڑھے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو کشائش نصیب ہوگی۔ جو شخص اس اسم کو باوضو پڑھتے ہوئے سو جائے، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو جس کام کا ارادہ ہو، خواب نظر آجائے گا۔ جو کوئی نماز عشاء کے بعد

یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع بارہ سو مرتبہ بارہ دن پڑھے گا۔ تو جس کام یا مقصد کیلئے پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو پورا عمل ختم ہونے سے پہلے حاصل ہو جائے گا۔ کسی غم یا اہم حاجت کیلئے ہزار مرتبہ یا بدیع السموات والارض پڑھے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو غم رفع اور مقصد پورا ہوگا۔ جو اس اسم کا بکثرت ورد کرے گا، اسے رب تعالیٰ کی طرف سے علم و حکمت عطاء کیا جائے گا اور اللہ تعالیٰ اس کی زبان سے ان علوم کو جاری فرمائے گا، جن کو وہ پہلے نہ جانتا ہو۔ اَلْبَاقِیْ جل جلالہ: ہمیشہ باقی رہنے والا اس کا عدد ایک سو تیرہ ہے۔ جو شخص اس اسم کو ایک ہزار مرتبہ جمعہ کی رات میں پڑھے گا، حق تعالیٰ نے چاہا تو اس کو ہر طرح کے ضرر و نقصان سے محفوظ رکھے گا اور اس کے تمام نیک اعمال مقبول ہوں گے اور اسے غم سے خلاصی نصیب ہوگی۔ جو سورج نکلنے سے پہلے

سو بار روز پڑھے گا، حق تعالیٰ نے چاہا تو م-ر-ت-ے دم تک کچھ دکھ نہ پائے گا اور عاقبت میں بخشا جائے گا۔ اگر ہفتہ کے دن د-ش-م-ن کی مغلوبی کی نیت سے مداومت کی شرط پر کسی وقت باوضو بعد دو رکعت نفل کے بعد سو بار پڑھے گا۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو د-ش-م-ن کے مطیع و فرمانبردار ہوں گے۔ جو ہر فرض نماز کے بعد 113 بار پڑھنے کا معمول بنائے گا، اسے اس کے منصب سے کوئی معزول نہیں کرسکے، خواہ اس کے خلاف جن و انس جمع ہوجائیں۔جو ایک سو بار یا باقی روزانہ پڑھتا رہے گا، حق تعالیٰ نے چاہا تو اس کے اعمال مقبول ہوں گے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment