کینیڈین پارلیمنٹ کی فضاء اذان کی آواز سے گونج اٹھی

کینیڈین پارلیمنٹ کی فضاء اذان کی آواز سے گونج اٹھی

بی کیونیوز! اللہ اکبر اللہ اکبر! کینیڈین پارلیمنٹ کی فضاء اذان کی آواز سے گونج اٹھی۔ اذان کے بعدپارلیمنٹ کی کاروائی کا آغازکیا گیا۔ کینیڈین پارلیمنٹ کے اراکین نے پاکستانی مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھانے پر اظہار افسوس جبکہ اس واقعے کو دہ شت گ رد ی قرار دیا ہے۔ کینیڈین پارلیمنٹ میں اذان دی گئی اس کے بعد وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسلام کیا اور اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ افضال خاندان پر ح م لہ نف رت ا گی ز دہشت گردی کا نتیجہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

کینڈین وزیراعظم نے اس حوالے سے اظہار خیال کیا اور کہاکہ افضال خاندان کی زندگیاں سن گ دل انہ اور بزدلانہ حملے میں چھین لی گئیں۔ انہوں نے کہاکہ افضال خاندان پر حملہ کوئی ح ا دث ہ نہیں، نف رت ان گی ز دہ شت گ رد حملے کا نتیجہ ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم نے مزید کہا کہ واقعے نے انہیں ہلا کر رکھ دیا، کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے لیے کوئی جگہ نہیں، اس نفرت کو ختم کرنا ہوگا۔ دوسری طرف کینیڈین پارلیمنٹ میں کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کو گاڑی سے ک چ ل ے پھول رکھے۔ دہ شت گ رد نے پاکستانی نژاد کینیڈین خاندان کو گاڑی سے ک چ ل ڈالا۔ جاں بحق 4 افراد میں عمر رسیدہ ماں، فزیو تھراپسٹ بیٹا، بہو اور کمسن پوتی شامل ہیں جبکہ 9 برس کا پوتا شدید زخ می ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے خاندان کو ک چ لنے والا مذہبی تعصب میں مبتلا دہ شت گ رد گرفتار ہوگیا۔ جسے وڈیولنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیاگیا۔ دہ شت گ رد نے اعتراف کیا کہ اس نے افضل خاندان کو مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

Leave a Comment