لاس اینجلس کےڈاکٹرابراہام نےانسانی ر-و-ح نکلنےاوراسکاوزن معلوم کرنےکے حوالےسےنزع کےشکارلوگوں پر1200تجربےکیےاوروہ کس نتیجےپرپہنچا؟

لاس اینجلس کےڈاکٹرابراہام نےانسانی روح نکلنےاوراسکاوزن معلوم کرنےکے حوالےسےنزع کےشکارلوگوں پر1200تجربےکیےاوروہ کس نتیجےپرپہنچا؟

بی کیو نیوز! لاس اینجلس کےڈاکٹرابراہام نےانسانی ر-و-ح نکلنےاوراسکاوزن معلوم کرنےکے حوالےسےنزع کےشکارلوگوں پر1200تجربےکیےاوروہ کس نتیجےپرپہنچا؟ لاس اینجلس کے ڈاکٹر ابراہام نے انسانی ر-وح کا وزن معلوم کرنے کے لئیے نزع کے شکار لوگوں پر پانج سال میں بارہ سو تجربے کیے، اس سلسلے میں اس نے شیشے کے باکس کا ایک انتہائی حساس ترازو بنایا، وہ مریض کو

اس ترازو پر لٹاتا، مریض کے پھیپھڑوں کی آکسیجن کا وزن کرتا، ان کے ج-س-م کا وزن کرتا ہے اور اس کے م-ر-نے کا انتظار کرتا ہے. م-ر-نے کے فوراً بعد اس کا وزن نوٹ کرتا ہے۔ ڈاکٹر ابراہام نے سینکڑوں تجربات کے بعد اعلان کیا کہ” انسانی ر-وح کا وزن 21 گرام ہے.” ابراہام کا کہنا تھا کہ انسانی ر-وح اس 21 گرام آکسیجن کا نام ہے، جو پھیپھڑوں کے کونوں، کھدروں، درزوں اور لکیروں میں چھپی رہتی ہے، م-و-ت ہچکی کی صورت میں انسانی ج-س-م پر وار کرتی ہے اور پھیپھڑوں کی تہوں میں چھپی اس 21 گرام آکسیجن کو باہر دھکیل دیتی ہے۔ اس کے بعد انسانی ج-سم کے سارے سیل م-ر جاتے ہیں اور انسان ف-و-ت ہوجاتا ہے۔ ہم نے کبھی سوچا ہے کہ یہ 21 گرام کتنے ہوتے ہیں؟ یہ ہے ہماری اور آپ کی اوقات اور اسی لیے تو کہتے ہیں ہوا نکل گئی تے بندہ ختم، لیکن ہم بھی کیا لوگ ہیں، ہم 21 گرام کے

انسان خود کو کھربوں ٹن وزنی کائنات کا خدا سمجھتے ہیں۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر ر-وح کا وزن 21 گرام ہے۔  تو ان 21 گراموں میں ہماری خواھشوں کا وزن کتنا ہے؟ اس میں ہماری نفرتیں، ل-الچ، ہیراپھیری، چالاکی،  سازشیں، ہماری گردن کی اکڑ، ہمارے لہجے کے غرور کا وزن کتنا ہے۔ آکسیجن انسان کے پورے ج-سم میں سمائی ہے۔ میرے نبی کا فرمان ہے کہ رو-ح ج-س-م سے ایسے نکلتی ہے جیسے پورے ج-س-م کو ک-ا-ن-ٹ-وں  پر سے کھینچا جائے۔ آج سائینس ریسرچ کر کے بتا رہی ہے کہ ن-ز-ع کی حالت میں 21 گرام آکسیجن پورے ج-س-م سے کھینچی جاتی ہے۔ میرے نبی کی شان دیکھیں جنہوں نے ر-و-ح کے نکلنے کے با رے میں 1400 سال پہلے بتایا۔ سبحان اللہ. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Leave a Comment