The Beautiful Names of Allah, Al-rehman Al-raheem

99 Names of Allah (Al-Rehman Al-Raheem)

This post contains Urdu and English.

There are two names of ALLAH’s Al-Rahman and Al-Raheem.

Al-Rehman’s means

“The Most Gracious” ALLAH is very merciful to all creatures. The human being is the highest creatures of ALLAH. And disobeys ALLAH from morning till evening, Lies, falsehood, eats the right of the poor, oppresses, makes injustice and then goes to sleep without repenting. ALLAH does not stop man’s provision. The next day, when he is sleeping, so ALLAH sends angel by giving them his provision.

Al-Rehman is a name that is especially for ALLAH. Who adds all kinds of mercy from ALLAH.

Al-Raheem’s means

“The Most Merciful”

ALLAH Almighty says that I love his creations seventy times more than his mother.

Hadith Sharif, “You have mercy on the earth, The ALLAH will give mercy to you”.

Another Hadith is that “whoever does not honor the elderly, does not have mercy on the younger ones Not of us”.

And ALLAH said: “I am The Most Gracious, I am The Most Merciful”.

And he is always merciful to the believers. (33:43)

(O Muhammad) Ask the people whom we sent before you, that we have allowed to worship besides the Most Gracious.

 

الرحمٰن اور الرحیم  اللہ کے دو نام ہیں۔

الرحمٰن کا معنی ہے۔

“مہربان” اللہ تعالٰی اپنی تمام مخلوقات پر بہت مہربان ہے۔ اور اللہ کی  سب سے اشرف مخلوقات۔ حضرت انسان صبح سے شام تک اللہ کی نافرمانی کرتا ہے۔ جھوٹ بولتا ہے، دھوکہ دیتا ہے، غیبت کرتا ہے، فراڈ کرتا ہے، غریبوں کا حق کھاتا ہے، ظلم کرتا ہے، ناانصافی کرتا ہے، اور پھر اللہ سے توبہ کیے بغیر سو جاتا ہے۔ اللہ پھر بھی اُسکا رزق بند نہیں کرتا۔ اگلے دن جب وہ سو رہا ہوتا ہے تو اللہ فرشتوں کے ہاتھوں اُس کا رزق بھیج دیتا ہے۔

الرحمان وہ ایک نام ہے جو خاص طور پر اللہ کے لئے ہے، جو ہر قسم کی رحمت کو شامل کرتا ہے جو اللہ کی طرف سے ہے.

الرحیم کا معنی ہے۔

“رحم کرنے والا”  اللہ تعالٰی فرماتا ہے میں اپنے بندے سے اُس کی ماں سے ستّرگُنا زیادہ پیار کرتا ہوں۔

حدیث شریف ہے کہ “تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا”۔

ایک اور حدیث شریف ہے کہ “جو بڑوں کا ادب نہیں کرتا، چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا، وہ ھم میں سے نہیں”۔

اور اللہ تعالی نے فرمایا: میں رحمٰن ہوں. میں رحیم ہوں۔

اور وہ ہمیشہ مومنوں کے لئے رحیم (رحم کرنے والا) ہے. (33:43)

اللہ تعالی کا نام سب سے زیادہ رحم والا، رحم کرنے والا ہے، جو تعریف اور شکرگزاری موجود ہے، سب اللہ تعالٰی کے لئے ہے، سب سے زیادہ رحم والا، رحم کرنے والا ہے۔

(اور اے محمد) جن لوگوں کو ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا ان سے پوچھیں کہ کیا ہم نے رحمٰن کے علاوہ عبادت کرنے کی اجازت دی ہے؟؟؟

%d bloggers like this: