ALLAH is Almighty

.This Post Contains urdu & English

اللہ تعالٰی واجب الوجود ہے:

 یعنی اس کا وجود ضروری اور عدم محال ہے اس کو یوں سمجھیے کہ اللہ تعالٰی کو کسی
نے پیدا نہیں کیا بلکہ اسی نے سب کو پیداکیا ہے۔ وہ خود اپنے آپ سے موجود ہے اور ازلی و ابدی ہے یعنی ہمیشہ
سے ہے اور ہمیشہ رہے گا اس کی تمام صفات اسکی ذات کی طرح ازلی و ابدی ہے۔

اللہ تعالٰی:

سب کا خالق و مالک ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔ وہ جسے چاہے زندگی دے جسے چاہے موت دے جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے وہ کسی کا محتاج نہیں سب اسی کے محتاج ہیں، وہ جو چاہے اور جیسا چاہے کرے اسے کوئی نہیں روک سکتا۔ سب کچھ اسی کے قبضہ قدرت میں ہے۔
اللہ تعالٰی ہر شے پر قادر ہےمگر کوئی محال اس کی قدرت میں داخل نہیں۔ محال اسے کہتے ہیں جو موجود نہ ہوسکے

:مثال کے طور پر

دوسرا خدا ہونا محال ہے یعنی ناممکن ہے۔
اس طرح اللہ کا فنا ہونا محال ہے۔ اگر فنا ہونے پر قدرت مان لی جائےتو یہ ممکن ہو گا اور جس کا فنا ہونا ممکن ہو وہ خدا نہیں ہو سکتا۔ پس یہ ثابت ہوا کہ محال و نا ممکن پر اللہ تعالٰی کی قدرت ماننا اللہ عزوجل ہی کا انکار ہے۔
ALLAH is All-Knower, the existence of it is essential and non-existent, so that Allah has not created anyone, but He is the Creator of all. He himself is present and free and everlasting, everlasting and everlasting, all his attributes are as liberal and eternal.
And he is the creator of all creatures. HE should give life to whoever he wishes or wants to give honor to anyone whom he wants and humiliates whom he pleases, he does not need anybody. He is helpless, he can not stop whatever he wills and wants as he wants. everything
 
Allah is in power.
 

Allah Almighty has power over all things, but no one enters his power. Only those who do not exist, for instance, are the other gods, namely impossible.

Thus, Allah is the One who is in the womb. If it is considered to be fainted, it will be possible, and it can not be possible for the person to suffer. So it proved that it is not acceptable to Allah Almighty to see the power of Allah alone.
%d bloggers like this: