آپ نےروزانہ نما ز عصر اداکرنے کےبعد ایک سو مرتبہ “یاغنی ” ایک سومرتبہ “یا مجید” اور ایک مرتبہ ” یا مغنی ” کا ورد کرنا ہے۔ یعنی آپ نے تین تسبیحات جو ہیں اللہ کے ناموں کی پڑھنی ہے۔ ایک سو مرتبہ “یا غنی ” ایک سومرتبہ ” یامجید” او ر ایک سو مرتبہ ” یا مغنی ” کا ورد کرنا ہے۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے یا د رکھیں! جب
آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے۔ تو اپنے مقصد، اپنی حاجت، اپنی خواہش کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے۔ اگر آپ امیر ہونےکےلیے اس عمل کو کررہے ہیں توآپ نےاپنے ذہن میں رکھنا ہے۔ کہ مولا! اس عمل کو خالص تیری رضا کے لیے کررہاہوں۔ اپنی رضا میں مجھے راضی فرما۔ جس حال میں بھی تومجھے رکھے مجھے صبر وشکر اداکرنے کی توفیق عطا فرما۔ اور میں اس عمل کو رزق یا دولت کےلیے کررہاہوں۔ یا فلاں مقصد کامیابی کےلیے کر رہاہوں۔ یا اللہ! مجھے رزق ودولت سے نواز دے۔ فلا ں مقصد میں مجھے کامیابی عطافرما۔ یا میرے گھر سے غربت کو ختم کردے۔ تنگدستی کو اور پریشانیوں کو ختم کردے۔ اس طرح جس مقصد کے لیے عمل کرناہے۔ اس مقصد کو اپنےذہن میں رکھنا ہے۔ نماز عصر ادا کرنے کےبعد اسی جگہ بیٹھ کر آپ نے یہ تین تسبیحات پڑھنی ہیں۔ اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے۔ یا درکھیں! جب
آپ نے اس عمل کوکرنا ہے۔ توآپ نے پنجگانہ نماز کی پابندی ضرور کرنی ہے کیونکہ نماز ہم سب مسلمانوں پر ویسے بھی فرض ہے۔ اگر ہم وظیفے کےساتھ ساتھ نماز پڑھیں گے۔ تو ہمارے فرائض بھی ادا ہوں گے۔ ثواب بھی ہمار ا ڈبل ہوگا۔ اور وظیفے کی طاقت بھی دگنی ہوجائےگی۔ اس لیے آپ اس عمل کوجب کریں گے۔ تو آپ نے پنجگانہ نماز کی پابندی بھی ضرور کرنی ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے اللہ سے اپنے گ-ن اہ-وں کی ت وبہ ضرور کرنی ہے۔ اپنے گ-ن اہ-وں سے معافی مانگنی ہے۔ اور آئندہ گ-ن اہ-وں سے بچنے کےلیے اللہ سے دعا کرنی ہے۔ یقین کے ساتھ اگرآپ یہ عمل کریں۔ تو اللہ تعالیٰ آپ کو تمام فوائد سے مستفید کرے گا۔ اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F10062">logged in</a> to post a comment.