اللہ پاک قرآن پاک کی سورۃ الکھف میں فرماتے ہیں “اللہ کوپکارو اُسکے سفاتی ناموں کےساتھ” کسی غم یا پریشانی میں اللہ کو ان ناموں سے پکاریں

اللہ پاک قرآن پاک کی سورۃ الكهف میں فرماتے ہیں “اللہ کوپکارو اُسکے سفاتی ناموں کےساتھ” کسی غم یا پریشانی میں اللہ کو ان ناموں سے پکاریں

بی کیونیوز! کوئی بھی غم یا پریشانی ہو تو اللہ پاک کے یہ دوسفاتی نام پڑھنا شروع کردیں، ہر حاجت پوری ہوگی۔ اللہ پاک نے قرآن پاک کی سورۃ الكهف میں فرمایا۔ “اللہ کوپکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں۔ اور جو شخص دل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا۔ انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گی۔ سورتہ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی

محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا۔ شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں اگر شوہر عمل کرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی۔ اور اگر بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان سا وظیفہ ہے۔ اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یاد رکھیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین: حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندر ز-ہ-ر بھی ملا ہوگا۔ تو وہ اثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گا اور وہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا۔ وہ کھانا

اسے گ-ن-ا-ہ-وں کی طرف مائل نہیں کرے گا۔ فرمایا اپنے کھانے پر اداس نہ ہوا کرو۔ ہم عموماً کھانے کی مقدار اور کوالٹی پر اداس ہو جاتے ہیں۔ ہم ہمیشہ کھانا کھاتے وقت دوسروں کی پلیٹ کی طرف دیکھتے ہیں۔ یہ عادت ہمارے اندر ناشکری پیدا کرتی ہے۔ ہم اگر اپنے کھانے کو اللہ کا رزق سمجھیں۔ اس پر شکر کریں تو ہمارے اندر برداشت بھی بڑھے گی اور صبر اور شکر کی عادت بھی ڈویلپ ہو گی۔ یہ عادت ہماری زندگی کو بہتر بنا دے گی۔ فرمایا منہ بھر کر نہ کھاؤ، ہمارا منہ خوراک کے ہاضمے کا آدھا کام کرتا ہے باقی آدھا کام معدہ سرانجام دیتا ہے۔ ہم جب منہ بھر لیتے ہیں تو زبان اور دانتوں کو اپنا کام کرنے کیلئے جگہ نہیں ملتی۔ ہم جلدی جلدی نگلنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اور یوں ہمارے معدے کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے، معدہ یہ ذمہ داری پوری نہیں کر پاتا، ہم بدہضمی کا شکار ہو جاتے ہیں،

ہمارے رسولؐ ہمیشہ چھوٹا لقمہ لیتے تھے۔ دیر تک چباتے تھے اور آدھا معدہ بھرنے کے بعد ہاتھ کھینچ لیتے تھے۔ آپؐ پوری زندگی صحت مند رہے۔ آپؐ کے صحابہؓ نے بھی یہ عادت اپنا لی چنانچہ مدینہ کے طبیب بے روزگار ہو گئے اور وہ کھجوروں کی تجارت کرنے لگے. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights