سعودی عرب کا ایک ق-ب-ر-ست-ا-ن ۳۰ سال سے بند پڑا تھا آخر فیصلہ ہوا اب اسکو برابر کر دیا جائے اور گورنمنٹ نے اجازت دے دی اور یہ ایک کمپنی کو اسکا ٹھکہ مل گیا اور کمپنی نے اپنا کام شروع کیا کام کے دوران بوسیدہ ہڈیاں اور بدبو کے علاوہ

سعودی عرب کا ایک قبرستان ۳۰ سال سے بند پڑا تھا آخر فیصلہ ہوا اب اسکو برابر کر دیا جائے اور گورنمنٹ نے اجازت دے دی اور یہ ایک کمپنی کو اسکا ٹھکہ مل گیا اور کمپنی نے اپنا کام شروع کیا کام کے دوران بوسیدہ ہڈیاں اور بدبو کے علاوہ

بی کیونیوز! سعودی عرب کا ایک ق-ب-ر-س-ت-ان ۳۰ سال سے بند پڑا تھا آخر فیصلہ ہوا اب اسکو برابر کر دیا جائے اور گورنمنٹ نے اجازت دے دی اور یہ ایک کمپنی کو اسکا ٹھکہ مل گیا اور کمپنی نے اپنا کام شروع کیا کام کے دوران بوسیدہ ہڈیاں اور بدبو کے علاوہ کچھ نہ تھا کام کے دوران جب ایک جگہ کھودائی کی گی تو وہاں بدبو کے بجائے خوشبو محسوس ہونے لگی۔ مزدوروں نے کمپنی کو

خبر دی اور انھوں نے محکمہ ام-و-ات کو اور دوسروں ادروں کو خبر دی اور کام روک دیا گیا اور جب سب لوگ جمع ہوگئے تو کام دوبارہ شروع کیا گیا تو زمین کی مٹی انتہا نرم تھی اور اس میں کافور اور مشک کی خشبو ملی ہوی تھی پھر ایک م-ی-ت ملی جسکا ک-ف-ن ویسے کا ویسا تھا ریکارڈ چیک کیا گیا تو پتہ چل رہا تھا جیسے آج سے تیس سال پہلے د-ف-ن کیا گیا تھا خیر ق-ب-ر سے نکالا گیا تو م-ردہ کا چہرہ کھولا گیا تو وہ تروتازہ جیسے ابھی ہی مرا ہوا ہو گاؤں کے لوگوں نے پہچانا یہ فلاں کا بیٹا ہے۔ وہ شخص بہت ضعیف تھا چل پھر نہیں سکتا تھا جنازہ اسکے گھر لے جایا گیا۔ باپ کو دیدار کرایا گیا اس نے نے شکر کرتے ہوئے کہا تیری قدرت تیس سال پہلے ج-ن-ازہ نکلا اور تیس سال پھر اسی حالت میں گھر لاکر مجھے دیدار کرایا گیا تیری قدرت کا کیا کہنا

اور روتا جارہا تھا اوراس منظر نے سب کی آنکھیں نم کردی۔ پھر اسکی اجازت سے دوسرے ق–ب-ر-ست-ان میں د-ف-ن کیا گیا۔ پھر باپ سے پوچھا گیا تیرے بیٹے کے وہ کونسے عمل تھے؟باپ نے جواب دیا میرا بیٹا الله سے بہت محبت کرتا تھا پہلی صف میں نماز پڑھتا تھا کبھی ایسی صبع نہ گزری تھی جب میں نے فجر کی آواز دی اور میں نے اسکو جاگا ہوا نہ پایا کبھی کبھی تو وہ اذان سے پہلے ہی مسجد چلا جاتا تھا کوئی نماز قضاء نہیں کرتا تھااور تو مجھے کچھ پتہ نہیں ہے۔ وہ کچھ کرتا ہو۔ قران میں الله نے فرمایا جو الله سے محبت کرتا ہے الله بھی ان سے محبت کرتا ہے۔ اور الله تعالیٰ اعشاد فرماتے ہیں کہ اے بندے میں نے تیری محبت کو قبول کیا تجھ کو کیڑوں کی خوار اک نہیں بنایا۔ نماز تو ہم سے بہت لوگ پڑتے ہونگے مگر نماز کا اہتمام بہت کم لوگ کرتے ہیں۔ محبت تو ہم سب کرتے ہیں مگر محبت کا ثبوت بہت کم لوگ دیتے ہونگے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights