بی کیونیوز! رسولوں میں سے بعض کو بعض پہ فضیلت دی گئی، جس کے ساتھ ہی اس رسول یا نبی پر ایمان لانا ضروری ہے. عظیم آیت، آیت الکرسی میں، اللّٰہ کے 5 نام اور 26 صفات بیان کی گئی ہیں۔ جو اللّٰہ کی قدرت کاملہ کا مظہر ہیں۔ اس کا پڑھنا رات بھر شی-ط-ان کے ش-ر سے حفاظت کا ذریعہ ہے. اللّٰہ اہل ایمان کا دوست ہے۔ وہ اپنے دوستوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ ابرہیمؑ کو دوست بنایا تو
کیسی بے مثال رہنمائی کی ابراھیمؑ اور نم-رو-د کے درمیان اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت کے بارے میں مکالمہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں اپنی جھوٹی قدرت کی حقیقت اس پر واضح ہو گئی اور وہ شش-در رہ گیا بستی سے گزرنے والے شخص کو اس کے گدھے اور کھانے پینے کے ذریعے اور حضرت ابراھیمؑ کو پرندوں کے ذریعے زندگی بعد الم-وت کی حقیقت سمجھائی گئی. انفاق فی سبیل اللّٰہ کا اجر کئی گُنا بڑھا چڑھا کر ملتا ہے۔ انفاق کرتے ہوئے 3 باتوں کا خیال رکھنا ہے۔ احسان جتانا دکھ دینا دکھاوا کرنا، اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے سے روکنے کے لیئے شی-ط-ان تنگدستی کا خ-و-ف دلاتا ہے۔ اس کی چال کا شکار ہونے سے بچنا ہے۔ دینا شکرگزاری کی علامت ہے جو اللّٰہ کے دین کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں اور لپٹ کر سوال نہیں کرتے، ان پر خرچ کرنا زیادہ بہتر ہے س-و-د لینا اور دینا ح-ر-ام قرار دیا گیا۔ یہ اللّٰہ اور رسول
کے ساتھ ج-ن-گ ہے۔ اس لیئے اہل ایمان کو اسے فوری طور پر چھوڑ دینا چاہیئے مومن بندوں کو تعلیم دی گئی کہ جب وہ بذریعہ قرض لین دین کریں تو اسے لکھ لیا کریں تاکہ کسی بھی مشکل سے بچ جائیں سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات عرش کے نیچے خزانے میں سے، معراج کی رات رسول اللہ کو عطا ہوئیں۔ جو شخص ان کو رات میں پڑھے گا وہ اس کو کافی ہوجائیں گی دنیا کی کچھ چیزیں انسان کے لیئے خوشنما بنا دی گئی۔ دنیا کا حصول اعتدال کے ساتھ ہو۔ اصل کوشش آخرت کے بہترین خزانے کے لیئے کرنی چاہیے۔ علم کا اس سے بڑھ کر اور کیا مقام ہوگا کہ اللّٰہ نے اپنی گواہی کے ساتھ فرشتوں اور اہل علم کی گواہی کو اکٹھا کیا، اللّٰہ بندوں پر مہربان ہونے کے ساتھ ساتھ مج-رم-وں اور غلط کام کرنے والوں کو پکڑتا اور س-زا بھی دیتا ہے اللّٰہ کی محبت کے حصول کا طریقہ اتباع رسول میں ہے۔
مختلف فت-نوں، فلسفوں، نظ-ری-ات سے بچنا اسی وقت ممکن ہے جب رسول کے طریقے کو مضبوطی سے پکڑ لیں۔ حضرت مریم کو تمام عورتوں پر فضیلت عطا فرمائی۔ دوسروں کو ملنے والی فضیلت پر اللّٰہ سے اپنے لیئے اچھے کاموں کی توفیق مانگنی چاہیئے اور اللّٰہ کے فیصلوں پر راضی رہنا چاہیئے۔ کتاب سیکھنے سکھانے کا بنیادی مقصد لوگوں کو اللّٰہ سے جوڑنا اور رب والے بنانا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F10447">logged in</a> to post a comment.