اداکارہ میرا کے دادا آرمی میں کیا کام کیا کرتے تھے ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اداکارہ میرا

بی کیو نیوز !  میرے دادا آرمی کے پرسنل حکیم تھے۔ جانئے اداکارہ میرا کے دادا آرمی میں بطور حکیم کیا کرتے تھے؟ ثمینہ پیرزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ میرے دادا حکیم تھے اور وہ قائداعظم جب جنگ ہوئی تھی تب جتنے بھی ہمارے سپاہی تھے جیسے وہ زخمی ہیں تو وہ انکی مرہم پٹی کرتے تھے، میرے دادا آرمی کے پرسنل حکیم تھے۔ اداکارہ میرا کا مزید کہنا تھا کہ

میرے دادا کی وفات 120 سال کی عمر میں ہوئی، میری دادی آج بھی زندہ ہے اور انکی عمر 98 برس ہے۔میرے نانا جالندھر سے تھے اور میری نانی ہندوستانی تھی اور وہ ہارون آباد آکر شفٹ ہوگئے تھے۔ اپنے نام “میرا” اور اصل نام “ارتضیٰ ” سے متعلق اداکارہ میرا نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میری نانی چونکہ ہندوستانی تھی وہ مجھے میرا کہتی تھیں، وہ کہتی تھیں کہ میں “میرا” جیسی تھی جبکہ میرے نانا مجھے ارتضیٰ کہہ کربلایا کرتے تھے۔ میری خواہش ہے کہ مجھے ارتضیٰ کہہ کر ہی بلایا جائے۔ اپنے بارے میں میرا نے بتایا کہ میں لاہور اور شیخوپورہ میں ایک جگہ پیدا ہوئی تھی، میری امی روزانہ لاہور سے شیخوپورہ پڑھانے جاتی تھیں۔میں بچپن میں بہت شرارتی ہوا کرتی تھی۔ اداکارہ میرا نے بتایا کہ انکی والدہ کی دوسری شادی ہوئی تھے، دوسری شادی سے بچے بھی ہمارے ساتھ ہی رہتے تھے۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights