بی کیونیوز! م-ظ-ل-و-م کی آہ اور بد دعا سے ڈرو۔ ایک ظ-ا-ل-م کی حکایت بیان کرتے ھیں کہ فقیروں کی لکڑیاں ظ-ل-م سے خریدتا تھا۔ یعنی بہت کم قیمت میں اور امیروں کو دے دیتا تھا رشوت میں یا دوسرے معنی زیادہ قیمت دے دیتا تھا۔ ایک اللہ والے نے اس پر گزر کیا اور فرمایا تُو س-ا-ن-پ ہے جس کو دیکھ لیتا ہے کاٹ لیتا ہے یا اٗلو ہے جہاں بیٹھ جاتا ہے اُجاڑ کر دیتا ہے۔ اگر تیرا زور
ہم پر چلتا ہے غیب جاننے والے خدا کے سامنے نہیں چلے گا۔ زمین والوں پر ظ-ل-م مت کر ایسا نہ ہو کہ کوئی دعا آسمان پر پہنچ جائے اور تیری بربادی کا سامان ہو جائے۔ ظ-ا-ل-م اس کے کہنے سے رنجیدہ ہوا. اور چہرہ اس کی نصیحت سے پھیر لیا اور اس کی طرف توجہ نـہ کی۔ اس کے مرتبہ غرور نے اس کو گ-ن-ا-ہ پر مجبور کر دیا۔ یہاں تک کہ ایک رات باورچی خانے کی آگ اس کی لکڑیوں کے ڈھیر میں جا پڑی اور جو کچھ اس کے پاس اس کی ملکیت تھی جلا دی اور نرم بستر سے گرم راکھ پر لا بٹھایا۔ اتفاقاً وہی اللہ والا شخص اس پر پھر گزرا دیکھا اس شخص کو اپنے ساتھیوں کو کہ رہا تھا نہ معلوم کہاں سے یہ آگ میرے گھر میں لگ گئی۔ اس ولی اللہ نے کہا فقیروں کے دل کے دھوئیں سے یعنی ان کی بد دعا سے۔ فائدہ: اس حکایت
کا یہ ہے کہ ظ-ل-م بہت بری شے ہے بادشاہوں اور حکام کو ظ-ل-م سے بچنا چاہیے۔ عاجزوں کے ستانے کا نتیجہ ایسا ہوتاہے جیسا کہ گزشتہ قصہ کا ہوا۔ اس ولی اللہ نے کہا فقیروں کے دل کے دھوئیں سے یعنی ان کی بد دعا سے۔ فائدہ: اس حکایت کا یہ ہے کہ ظ-ل-م بہت بری شے ہے بادشاہوں اور حکام کو ظ-ل-م سے بچنا چاہیے۔ عاجزوں کے ستانے کا نتیجہ ایسا ہوتاہے جیسا کہ گزشتہ قصہ کا ہوا۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F135">logged in</a> to post a comment.