بی کیونیوز! والدین کا وہ کون ساعمل ہے جو اولاد کا نصیب خراب کرتاہے. امام علی علیہ سلام ایک محفلِ پاک میں بیٹھے ہوئے تھے تو ایک آدمی نے کہا. ”یا علی وہ کون سا عمل ہے جو اولاد کا نصیب خراب کرتا ہے” تو امام علی علیہ سلام نے فرمایا“۔ اے بندے میں نے اللّٰہ کے رسول سے سنا کہ وہ عمل اولاد سے بد اخلاق ہو کے بات کرنا ہے. بار بار اپنی اولاد پر تنقید کرنا ہے. اس کی تذلیل کرنا ہے
اس کو م-ا-ر-ن-ا ہے” اور ہمیشہ اک بات یاد رکھنا جو شخص اپنی اولاد سے بد اخلاقی سے پیش آتا ہے. بات بات پہ اسے م-ا-ر-ت-ا ہے. تو یہ عمل اولاد کے نصیب کو خراب کرتا ہے اور .. اولاد اور والدین کے بیچ دراڑ پیدا کرتا ہے. یوں وہ اولاد دنیا میں ناکامی کا سامنا کرتی ہے. اولاد دنیا میں کامیاب اے شخص اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری اولاد دنیا میں کامیاب ہو تو اولاد کو سمجھ کر اس کے دوست بن کر اس کی پرورش کرو تاکہ زندگی کے اہم فیصلوں میں تمہارے ساتھ مشورہ کر سکیں. بات بات پہ اسے م-ا-ر-ت-ا ہے. تو یہ عمل اولاد کے نصیب کو خراب کرتا ہے اور .. اولاد اور والدین کے بیچ دراڑ پیدا کرتا ہے. یوں وہ اولاد دنیا میں ناکامی کا سامنا کرتی ہے. اولاد دنیا میں کامیاب اے شخص اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری اولاد دنیا میں کامیاب ہو تو اولاد کو سمجھ کر
اس کے دوست بن کر اس کی پرورش کرو تاکہ زندگی کے اہم فیصلوں میں تمہارے ساتھ مشورہ کر سکیں. بات بات پہ اسے مارتا ہے. تو یہ عمل اولاد کے نصیب کو خراب کرتا ہے اور .. اولاد اور والدین کے بیچ دراڑ پیدا کرتا ہے. یوں وہ اولاد دنیا میں ناکامی کا سامنا کرتی ہے. اولاد دنیا میں کامیاب اے شخص اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری اولاد دنیا میں کامیاب ہو تو اولاد کو سمجھ کر اس کے دوست بن کر اس کی پرورش کرو تاکہ زندگی کے اہم فیصلوں میں تمہارے ساتھ مشورہ کر سکیں. جزاک اللّہ خیر
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F5055">logged in</a> to post a comment.