اگرنبی کریمﷺ کی بات پر یقین ہے تو بےروزگار افراد نماز کے بعد ایک منٹ کا وظیفہ کرلیں

اگرنبی کریمﷺ کی بات پر یقین ہے تو بےروزگار افراد نماز کے بعد ایک منٹ کا وظیفہ کرلیں

بی کیونیوز! اگرنبی کریمﷺ کی بات پر یقین ہے تو بےروزگار افراد نماز کے بعد ایک منٹ کا وظیفہ کرلیں۔ رزق کے مارے افراد ،کاروبار کی برکت، مالی تنگیوں کیلئے یہ عمل ہے۔ سنن نسائی حضرت انس بن مالک ؓ کی روایت ہے وہ فرماتے ہیں جاعت اُم سلیم ؓ پیارے آقاﷺ کے پاس تشریف لائیں اور فرمایا یار سول اللہﷺ مجھے کچھ کلمات سکھا دیں تاکہ ان کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے

اپنی مرادیں مانگ سکوں تو پیارے آقاﷺ نے ارشاد فرمایا آپ کو ہر نماز کے بعد سبحان اللہ 10مرتبہ الحمد اللہ 10مرتبہ اللہ اکبر 10مرتبہ لا الہ الااللہ پڑھ لیا کریں. اس کے بعد اپنی حاجت کے بارے اپنے اللہ تعالیٰ سے سوال کریں۔ ایک منٹ کے وظیفے کے بعد یقین کامل کیساتھ دعا کریں۔ انشاء اللہ آپ کی جو حاجت ہوگی پوری ہوگی اور رزق میں فراخی ہوگی۔ اور کاروبار کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ انسان خطا کا پ-ت-ل-ا ہے، اپنی خطاؤں پراسے ندامت کی توفیق مل جائے تواسکے بھاگ سنور جاتے ہیں۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ وہ اچھے اخلاق کے مالک بن جائیں، ان پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی رہیں تو وہ اللہ کی بڑائی بیان کرتے رہا کریں۔ اورگنج العرش میں بیان کردہ اس دعاکو اپنا ذکر خاص بنا لیں تو ان کی شخصیت بالکل تبدیل ہوکر رہ جائے گی۔

شخصیت سازی میں یہ ذکرودعا بہت اثر رکھتی ہے، ایسے انسان پر دوسرے لوگ ظ-ل-م نہیں کرسکتے۔ اسکی راہ سے مشکلات دور ہوجاتیں، لوگ نرم برتاؤ کرتے اور اسکو آسودگی ملتی ہے۔ ایسے ذاکر کے چہرے پر اطمینان طاری رہتا اور اس کو فیصلے کرنے اور تحمل سے بات کرنا نصیب ہوجاتا ہے۔ کاروبار میں ترقی نصیب ہوگی، جس پیشے میں ہوگا ترقی کرے گا۔ یہ دعا و ذکر کچھ اسطرح سے ہے۔ لاالہ الااللہ سبحان الرؤف الرحیم روزانہ تین سو تیرہ بار اکیالیس روز تک پڑھیں، فجراور عشا ء کے بعدپڑھ سکیں تو بہتر یا کسی بھی نماز کے بعد پڑھ لیا کریں۔ چالیس روز بعد ایک تسبیح یا روزانہ گیارہ بار اوّل آخر درود پاک ﷺ کے ساتھ جتنا زیادہ پڑھیں گے، بزرگی بڑھے گی۔ روحانی قوت حاصل ہوگی۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights