کیاج-ن-ا-ت میں شادی، بیاہ اورتوالدوتناسل کاسلسلہ موجودہے؟

کیاجنات میں شادی، بیاہ اورتوالدوتناسل کاسلسلہ موجودہے؟

بی کیونیوز! ش-ی-ا-ط-ی-ن و ج-ن-ا-ت میں انسانوں کی طرح شادی و بیا اور مناکحت و توالد کا سلسلہ موجود ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ ”ان ( نعمتوں ) کے درمیان نیچی نگاہوں والیاں ( حوریں ) ہوں گی۔ جنہیں جنتیوں سے پہلے کسی انسان یا ج-ن نے نہ چھوا ہو گا”۔ امام بغوی نے معالم النتزیل /۴ ۲۷۵ پر لم یطمثھن کا معنی لکھا ہے کہ : لم یجامعھن کہ ان

سے ج-ن-و-ں اور انسانوں نے کبھی بھی جماع نہیں کیا ۔ امام بیضاوی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی تفسیر انوار التنزیل و اسرار التاویل ۲ / ۴۵۶ پر لکھا ہے کہ : اس آیت میں اس بات پر دلیل ہے کہ جن بھی جامع کرتے ہیں ۔ پس معلوم ہوا کہ انسانوں کی طرح ج-ن-وں نے بھی نکاح و ج-م-ا-ع کا سلسلہ موجود ہے اور ش-ی-ط-ا-ن کی اولاد و ذریت کا تذکرہ بھی ا للہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں کیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : ” اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کیلئے سجدہ کر و تو انہوں نے سجدہ کیا مگر ا-ب-ل-ی-س نے نہ کیا وہ ج-ن-ا-ت میں سے تھا اس نے اپنے رب کے حکم کی نا فرمانی کی۔ کیا تم اس کو اور اس کی اولاد کو مجھے چھوڑ کر دوست بناتے ہو حالانکہ وہ تمہارا د-ش-م-ن ہے اور ظ-ا-ل-م-و-ں کیلئے برا ہے بدلہ”۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے

مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلا میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے : اس حدیث میں خبث ، خبیث کی جمع ہے اور خبائث خبیثۃ کی جمعت ہے۔ امام محمد بن اسماعیل الصنعانی لکھتے ہیں کہ: کہ پہلے ( خ-ب-ث ) سے مراد مرد ش-ی-ا-ط-ی-ن اور دوسرے (خبائث) سے مراد ش-ی-ا-ط-ی-ن کی عورتیں ہیں ۔ اس حدیث اور مندرجہ بالا آیات سے معلوم ہوا کہ مرد و عورت کا سلسلہ ج-ن-ا-ت میں بھی موجود ہے اور وہ ایک دوسرے سے م-ب-ا-ش-ر-ت و مناکحت بھی رکتے ہیں جن سے ان کا سلسلہ توالد قائم ہے

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights