ق-ب-رمیں سوالات کی ناکامی کے بعد م-ر-د-ے پرکون کونسےع-ذ-ا-ب مسلط کیے جائیں گے

قبرمیں سوالات کی ناکامی کے بعد مردے پرکون کونسےعذاب مسلط کیے جائیں گے

بی کیونیوز! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر اس کو ہ-ت-ھ-و-ڑ-ے کے ساتھ م-ا-ر-ا جائے گا ایسا ہ-ت-ھ-و-ڑ-ا کہ اگر اسے پہاڑ پر م-ا-را- جائے تو وہ اس پہاڑ کو ریزہ ریزہ کر دے پھر اسے زمین میں ستر ہاتھ نیچے تک د-ھ-ن-س-ا دیا جائے گا۔ وَيُضَيَّقُ عَلَيْهِ قَبْرُهُ حَتَّى تَخْتَلِفَ فِيهِ أَضْلَاعُهُ اور اس پر اس کی ق-ب-ر اتنی تنگ کردی جائے گی کہ اس کی دونوں طرف کی

پسلیاں بھی آپس میں پ-ی-و-س-ت- ہوجائیں گی فَيُنَادِي مُنَادٍ مِنَ السَّمَاءِ أَنْ كَذَبَ، فَأَفْرِشُوا لَهُ مِنَ النَّارِ، وَافْتَحُوا لَهُ بَابًا إِلَى النَّارِ. فَيَأْتِيهِ مِنْ حَرِّهَا وَسَمُومِهَا اللہ تعالی کہیں گے اس بندے نے جھوٹ بولا ہے پس اس کے لئے آ-گ کا بچھونا لگاؤ اور ج-ہ-ن-م کی طرف اس کا دروازہ کھول دو پھر وہ ج-ہ-ن-م کی گرمی محسوس کرے گا ج-ہ-ن-م-ی-و-ں کی چ-ی-خ و پکار اور آوازوں کو سنے گا ایک ب-د صورت آدمی کی تشریف آوری۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وَيَأْتِيهِ رَجُلٌ قَبِيحُ الْوَجْهِ، قَبِيحُ الثِّيَابِ، مُنْتِنُ الرِّيحِ ایک انتہائی ب-دشکل، ب-دصورت، گندے لباس والا ب-دب-ودار آدمی اس کے پاس آئے گا (ایسا ب-دصورت ہو گا کہ آنکھ اس کی طرف دیکھ نہیں سکے گی اور ایسا ب-دب-ودار ہوگا کہ اس کی ب-د ب-و سونگھی نہیں جائے گی)
فَيَقُولُ : وہ

کہے گا أَبْشِرْ بِالَّذِي يَسُوءُكَ تجھے ہر اس چیز کی بشارت ہو جو تجھے بری لگتی ہے یعنی اس وقت تو جو تکلیف اور ع-ذ-ا-ب دیکھ رہا ہے اس سے بھی بڑی تکلیف اور برا ع-ذ-ا-ب تیرے پاس آنے والا ہے تجھے ق-ب-ر میں ہ-ت-ھ-و-ڑ-ا لگا ہے لیکن یہ کچھ بھی نہیں ہے تجھے ق-ب-ر میں دبایا گیا ہے کہ تیری پسلیاں ایک دوسرے میں مل گئی ہیں لیکن یہ کچھ بھی نہیں ہے تو نے ج-ہ-ن-م دیکھ لی ہے اس کی گرمی بھی محسوس کر لی ہے اس کی ب-د ب-و بھی تجھ تک پہنچ چکی ہے لیکن یہ سب کچھ بھی نہیں ہے تیرے پاس اس سے بھی بڑا ع-ذ-ا-ب آنے والا ہے. أَبْشِرْ بِالَّذِي يَسُوءُكَ اور یہ وہی دن ہے کہ جس کا تجھ سے وعدہ کا جاتا تھا فَيَقُولُ : وہ اس کی طرف دیکھ کر کہے گا. مَنْ أَنْتَ فَوَجْهُكَ الْوَجْهُ يَجِيءُ بِالشَّرِّ ؟ تو کون ہے؟ تیرا چہرہ تو ایسا چہرہ ہے

جو ش-رّ کے ساتھ آتا ہے؟ فَيَقُولُ : أَنَا عَمَلُكَ الْخَبِيثُ. وہ کہے گا میں تیرا برا عمل ہوں میں تیرے لیے کوئی اجنبی نہیں ہوں تیرے ہی ہاتھوں کا کیا ہوا عمل ہوں وہی ز-ن-ا جو تو کیا کرتا تھا وہ ش-ر-ا-ب جو تو پیا کرتا تھا وہی جو تو باطل طریقے سے لوگوں کے مال کھایا کرتا تھا وہی جو تو کمزوروں پر ظ-ل-م کیا کرتا تھا وہی جو تو اپنے والدین کی نافرمانی کیا کرتا تھا وہی جو تو نماز کے وقت سویا رہتا تھا وہی جو تو لوگوں کو ق-ت-ل کیا کرتا تھا وہی جو تو شریعت کے خلاف حکم دیا کرتا تھا وہی جوتو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے خاموش رہا کرتا تھا وہی تیری غیبت وہی تیری چغلی انا عملک الخبیث میں تیرا وہی خبیث عمل ہوں ق-ب-ر میں اس کی خواہش فَيَقُولُ : ۔ وہ ق-ب-ر والا کہے گا رَبِّ لَا تُقِمِ السَّاعَةَ “. اے میرے رب! ق-ی-ا-م-ت- قائم نہ کرنا یہ بات

وہ اس وجہ سے کہے گا کہ وہ وہ ج-ہ-ن-م میں اپنا ع-ذ-ا-ب دیکھ چکا ہوگا یہ مکمل واقعہ مسند احمد اور سنن ابی داؤد میں موجود ہے حكم الحديث: إسناده صحيح رجاله رجال الصحيح اے مسلمانو یہ ہیں لوگوں کے ان کی ق-ب-ر-و-ں میں پیش آنے والے حالات اگر م-ر-د-ے بات کریں اور تم ان کی چ-ی-خ و پکار کو سن سکو اور اگر تم ق-ب–ر-و-ں- کی زیارت کرو اگر آپ بادشاہوں سرداروں اور بڑوں کے ج-ن-ا-ز-ے دیکھو جب کہ وہ اپنی زندگی میں بڑی عزت دولت اور شان و شوکت میں رہا کرتے تھے جب کہ اب وہ کیڑوں م-ک-و-ڑ-وں اور ح-ش-ر-ا-ت الارض کی خوراک بن چکے ہیں اگر آج وہ بول سکیں اور اپنی ق-ب-ر-و-ں سے کھڑے ہو سکیں اور اپنے ک-ف-ن اتار سکیں اور اللہ تعالی ان کو اجازت دے کہ وہ لوگوں کے ساتھ بات کریں

تو ان میں سے کوئی بھی آپ کو ز-ن-ا اور ش-ر-ا-ب- خوری کا حکم نہیں دے گا اور نہ ہی یہ کہیں گے کہ اے جوانو موج مستی کرو بلکہ وہ نماز پڑھنے کا کہیں گے وہ کہیں گے دنیا سے فائدہ اٹھاؤ لیکن اللہ کی ملاقات کو مت بھولو ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہماری ہمارے والدین کی اور تمام مسلمانوں کی آخرت اور ق-ب-ر بہتر فرمائے

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights