بی کیو نیوز! قاری صاحب کیا ہوا؟ محترم چینی مہنگی ہوگئی ہے ارے اللہ کے بندے آپ کا رب بھی غریب ہوگیا ہے۔ پھر کیا ہوا مہنگی ہوگئی تو؟ ترازو تو اللہ کے پاس ہے کسی چیزکو بڑھا دے کم کردے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو ضائع کردیں گے کیسا عقیدہ ہے جوکنوئیں سے نکال کر یوسف کو مصر کے تخت پر بٹھانے پر قادر ہے وہ اس بات پر بھی قادر ہے کہ تمہاری مشکلات
کو خوشیوں میں تبدیل کر دے۔ یوسف کا ج-ی-ل سے نکلنا ہی یہ پیغام دیتا ہے کہ جیل ہمیشہ نہیں رہتی۔ کنوئیں میں ہمیشہ انسان گرا نہیں رہتا۔ جب بادل زیادہ ہوجاتے ہیں، گھٹائیں چھاجاتی ہیں مشکلات زیادہ ہوتی ہیں پھر بارش بھی جھوم کر پڑتی ہے پھر اللہ سبحانہ وتعالیٰ آسانیاں بھی اتنی ہی زیادہ دیتے ہیں اس لئے پریشان ہر وقت رہنا یہ کسی مومن کا کام نہیں ہے اس لئے غزالی کہا کرتے تھے پریشان ہونا تو انسان ہونے کی دلیل ہے اور پریشان رہنا بے ایمان ہونے کی دلیل ہے پریشانی تو انبیاء کو آئی لیکن ہمیشہ پریشان رہے؟ پریشانی آئی ہے اللہ اکبر نماز شروع کرو قرآن کھول لو استغفراللہ اللہ اللہ ربی لااشرک بک شیئا لا الہ الا اللہ حسبی اللہ ونعم الوکیل یہ پیشانی جتنی زمین سے دور ہے اتنی ہی آپ کی مشکلات کا حل ہے یہ زمین پر پہنچی نہیں۔ مشکلات خوشی میں تبدیل ہوئی نہیں۔
عبداللہ ابن عباس ؓ چوتھی بات کررہے ہیں انسان کا ج-س-م و-ہ-ن کا ش-ک-ا-ر ہوجاتا ہے دیکھنے میں بہت طاقتور انسان ہے لیکن طاقت کتنی ہے صبح کی نماز ہے دو سے اڑھائی کلو کا ب-ل-ا-ن-ک-ٹ اٹھا کر پیچھے نہیں کرسکتا مسجد تک نہیں جاسکتا اس کو اعرج تو لوگ نہیں کہتے لنگڑا تو لوگ نہیں کہتے لیکن اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے اس کی جسم کی صلاحیتوں کو اللہ نے سلب کر لیا اور پڑا ہے اس کو کوئی فکر نہیں اس سے تو بچے طاقتور ہیں جو آٹھ سالہ بچے ادھر آذان ہوتی ہے ادھر مسجد میں اپنے باپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں یہ جوان کیسے ہے یہ طاقتور کیسے ہے؟ اس سے دو کلو کا لحاف اور کمبل اٹھا کر پیچھے نہیں کیاجاتا اور وہ پیدل چل کر مسجد نہیں جاسکتا یہ وہن ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F5560">logged in</a> to post a comment.