بی کیونیوز! اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے ز-ہ-ر-ی-ل-ا مواد نکل جائے گا اور آپ تروتازہ ہوجائیں گے۔ آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ اسے
استعمال کرنا ہے۔ پہلا دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دوسرا دن دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ تیسرا دن تین لیموﺅںکو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چوتھا دن چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ پانچواں دن پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چھٹا دن چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ ساتویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ آٹھویں دن چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ نویں دن پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دسویں دن چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ گیارہویں دن تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ بارہویں دن دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیرویں دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چودویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ نوٹ:کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F5575">logged in</a> to post a comment.