بی کیونیوز! خاتم النبین ﷺ نے فرمایا کہ جب کسی گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو اللّہﷻ دو فرشتوں کو بھیجتا ہے وہ ان گھر والوں کو سلام کہتے ہیں ( جو انسان اور ج-نّ-ا-ت کے علاوہ سب مخلوقات سنتی ہے) پھر وہ اسکے باپ کو کہتے ہیں اسکو اچھے سے پالنا اسکی بہترین پرورش کرنا۔ اور اسکی شادی کر دینا۔ پھر اللّہﷻ ق-ی-ا-م-ت تک تمہاری مدد کرے گا۔ (علماء اسکی تشریخ یوں کرتے ہیں کہ) پھر
اللّہﷻ تمھارے رزق کے لیے تمہاری مدد کرے گا۔ اللّہﷻ تمہاری مشکلات میں بھی تمہاری مدد کرے گا۔ م-ر-ن-ے لگو گے تو کلمہ یاد کروا کے تمہاری مدد کرے گا۔ منکر نکیر کے سوالات کے جوابات میں تمہاری مدد کرے گا۔ میزانِ عدل پر حساب میں تمہاری مدد کرے گا۔ پل ص-ر-ا-ط سے گزار کر تمہاری مدد کرے گا پھر د-و-ز-خ سے بچا کے جنّت میں لے جاکے تمہاری مدد کرے گا۔ یہ بیٹی کی پرورش کا انعام دیا جائے گا پھر عورت کو فرمایا کہ جب وہ ح-ا-م-ل-ہ ہوتی ہے تو ربﷻ اسے ایک م-ج-ا-ہ-د-( جو ج-ہ-ا-د فی سبیل للّہ پر ہو )کے برابر اجر عطاکرتا ہے۔ جب وہ بچہ پیدا کررہی ہوتی ہے تو ایک ش-ہ-ی-د کے برابر اجر پاتی ہے شرط صرف اتنی ہے کہ شوہر سے وفادار ہو۔ جب دودھ پلاتی ہے اور رات کو اٹھ کر اپنی اولاد کی گندگی اٹھاتی ہے تو پوری رات نوافل پڑھنے کے
برابر ثواب کی حقدار بن جاتی ہے۔ یہ بیٹی کی پرورش کا انعام دیا جائے گا پھر عورت کو فرمایا کہ جب وہ ح-ا-م-ل-ہ ہوتی ہے تو ربﷻ اسے ایک م-ج-ا-ہ-د( جو ج-ہ-ا-د فی سبیل للّہ پر ہو )کے برابر اجر عطاکرتا ہے۔ جب وہ بچہ پیدا کررہی ہوتی ہے تو ایک ش-ہ-ی-د کے برابر اجر پاتی ہے شرط صرف اتنی ہے کہ شوہر سے وفادار ہو۔ جب دودھ پلاتی ہے اور رات کو اٹھ کر اپنی اولاد کی گندگی اٹھاتی ہے تو پوری رات نوافل پڑھنے کے برابر ثواب کی حقدار بن جاتی ہے۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F5765">logged in</a> to post a comment.