چلتے پھرتے یہ اسم مبارک پڑھتے جائیں

چلتے پھرتے یہ اسم مبارک پڑھتے جائیں

بی کیونیوز! یہ ایک چھوٹا سا ذکر ہے۔ چلتے پھرتے اگر آپ ورد کرنا شروع کردیں۔ انشاءاللہ وہ مشکلات سے ایسے نکالے گا جیسے ایک بال اگر آٹے میں گر جاتا ہے تو خواتین جب آٹا گوندتے وقت اسے نکال دیتی ہیں اسی طریقے سے اللہ پاک آپ کو مشکلات سے نکال دیں گے۔ جب بھی کبھی آپ فری ہیں آپ کا جسم کام کررہا ہے لیکن زبان تو خاموش ہے اس زبان کو حرکت میں لائیں اورپڑھنا شروع کریں زبان سے اللہ کا یہ پیارا نام يَا سَلَامْ کا ورد کرنا شروع کردیں اورجتنا

ہو سکے اس اللہ کے پیارے نام کو پڑھیں اگر دن مین سو بار بھی اس کی تسبیح آپ کر دیں تو میرے دوستو یقیننا اللہ پاک آپ کو ہرمشکل سے نکال دیں گے ہر پریشانی سے نکال دیں گے۔ کسی کو اپنے دل کے دکھڑے مت سنائیں صرف اللہ کو ہی سنائیں جو آپ کی پریشانی میں مدد کرتا ہے اور اللہ ضرور مدد کرتا ہے یہ ورد کرنے سے دل کو سکون محسوس ہو گا آپ کا دل تھم جائے گا اور سکون والا ہو جائے گا آپ سب یہ وعدہ کریں کہ اس عمل کو ضرور کریں گے اوراپنے دوستوں رشتے داروں سے بھی اس عمل کو شیئرکریں گے۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جب ان پرپریشانی آتی ہے تو وہ غلط الفاظ بول دیتے ہیں کہ یہ مصیبت ہم پر ہی آنی تھی انسان پل بھر میں نا آمید ہو جاتا ہے اور اللہ پاک نے جو اسے نعمتیں دی ہوتی ہیں اس پر ناشکری کرتا ہے کبھی مشکلات کو برداشت نہیں کر پاتا اور نہ کبھی تکلیف پرصبر کرتاہے اور نہ ہی اس مسئلے میں اللہ سے دعا مانگتا ہے جب اللہ انسان کو نعمت دیتے ہیں تو وہ زوال کے بارے میں نہیں ہے سوچتا اور مغرور بن کر آکرتا ہے

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights