ق-ی-ا-م-ت کے دن نہ صرف بیویوں کی نافرمانیوں کا محاسبہ ہوگا بلکہ شوہروں کی؟

قیامت کے دن نہ صرف بیویوں کی نافرمانیوں کا محاسبہ ہوگا بلکہ شوہروں کی؟

بی کیونیوز! محبت کاکوئی ترازو نہیں ہوتا، پرواہ بتاتی ہے پیار کتنا ہے۔ پالینا کمال نہیں صدا پاس رکھنا کمال ہے۔ آج کے دور میں اگر “جیب”میں چھید ہوجائے تو “سکے “سے پہلے سگے گرجاتےہیں۔ مکھی اگر چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن اگر مکھی دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ مکھی پھینک دیتے ہیں، دراصل لوگ اپنے مفادات کو دیکھتے ہیں۔ آپ کا کردار ہی آپ کو مرد بناتا ہے باقی

مونچھیں تو چوہے بلی کی بھی ہوتی ہے۔ اگر دیواریں ذی روح ہوتیں تو وہ اپنے سینے پرلکھے ہوئے ز-ہ-ر-ی-ل-ے- نعروں کے اثر سے ہ-ل-ا-ک ہوجاتیں۔ مرد کی پہچان کبھی بھی اس کے پیسے یا خوبصورتی سے مت کرنا کیونکہ خوبصورتی وقت کے ساتھ اور پیسہ قسمت کے ساتھ ختم ہوجاتا ہے لیکن جس کی نظریں تمہارے لیے عزت ہے اور اگر زبان سے تمہیں رسوا نہیں کرتا غلط الفاظ نہیں کہتا تو جان لو وہی اصل مرد ہے۔ انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے۔ ق-ی-ا-م-ت کے دن صرف بیوی کی نافرمانیوں ہی کا محاسبہ نہ ہوگا بلکہ شوہر کی بدخلقی درشت کلامی اور اس کے ظ-ل-م وز-ی-ا-دت-ی کا بھی حساب ہوگا اور پھر جس کے ذمے جس کا حق نکلے گا اسے دلایا جائے گا۔ بیمار معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ والدین کو بیٹی بیاہنے کے بعد بسانی بھی خود پڑتی ہے۔ ہرانسان کی سوچ اور مزاج کا معیار

ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کے ساتھ ۔ ہمارے ہاں لوگ کسی کو منانے سے بہتر کا م چھوڑ جاناسمجھتے ہیں۔ پچھتاوے، دکھ اور افسوس اپنے وقت پر ہی اچھے لگتے ہیں ۔وقت نکل جائے تو انسان کو ہر حال میں خوش رہنے کی عادت ڈال لینی چاہیے ورنہ بڑانقصان ہوجاتا ہے۔ انسان کا سب سے بہترین دوست اس کا اپنا ضمیر ہوتا ہے جو اچھے کام پر انسان کو شاباش دیتا ہے۔ اور برے کام پر ملامت کرتا ہے اگر انسان براکام کرنے کے بعد شرمندہ نہیں ہوتا تو سمجھ لو کہ اس کا ضمیر م-رچکا ہے۔ زندگی کی سچائی کو سمجھنا بہت مشکل نہیں بس جس ترازو پر آپ دوسروں کو تولتے ہیں اس پر کبھی خود دیکھیے جس بات سے آپ کو تکلیف ہوتی ہے دوسرے کو بھی ایسے ہوتی ہے۔ جو بات آپ کو خوش کرتی ہے۔ اگلے کی خوشی بھی ایسے ہی ہوتی ہے۔ زندگی میں سکون اور خوشیاں صرف عبادات کے ساتھ ساتھ معاملات کو سنوارنےسے آتی ہیں

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights