سامری ج-ا-د-وگر کون تھا؟ اور اسے حضرت جبرئیل علیہ السلام نے کیوں پالا تھا

سامری جادوگر کون تھا؟ اور اسے حضرت جبرئیل علیہ السلام نے کیوں پالا تھا

سامری ج-ا-د-وگر کون تھا؟ اور اسے حضرت جبرئیل علیہ السلام نے کیوں پالا تھا۔ ف-ر-ع-و-ن کی ہ-ل-ا-ک-ت- کے بعد بنی ا-س-ر-ا-ئی-ل اس کے پنجے سے آزاد ہو کر سب ایمان لائے اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کو خداوند کریم کا یہ حکم ہوا کہ وہ چالیس راتوں کا کوہِ طور پر اعتکاف کریں۔ اس کے بعد انہیں کتاب توراۃ دی جائے گی۔ چنانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہِ طور

پر چلے گئے اور بنی ا-س-ر-ا-ئ-ی-ل- کو اپنے بھائی حضرت ہارون علیہ السلام کے سپرد کردیا۔ آپ چالیس دن تک دن بھر روزہ دار رہ کر ساری رات عبادت میں مشغول رہتے۔ اور ادھر سامری کو بنی ا-س-ر-ا-ئ-ی-ل کو گمراہ کرنے کا موقع مل گیا۔ بنی ا-س-ر-ا-ئ-ی-ل میں ایک حرامی شخص تھا جس کا نام سامری تھا جو طبعی طور پر نہایت گمراہ اور گمراہ کن آدمی تھا۔ اس کی ماں نے برادری میں رسوائی و بدنامی کے ڈ-ر سے اس کو پیدا ہوتے ہی پہاڑ کے ایک غار میں چھوڑ دیا تھا اور حضرت جبرئیل علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے اس کو اپنی انگلی سے دودھ پلا پلا کر پالا تھا۔ اس لئے یہ حضرت جبرئیل علیہ السلام کو پہچانتا تھا۔ اس کا پورا نام ”موسیٰ سامری” ہے اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام بھی ”موسیٰ” ہے۔ موسیٰ سامری کو

حضرت جبرئیل علیہ السلام نے پالا تھا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پرورش ف-ر-ع-و-ن کے گھر ہوئی تھی۔ مگر خدا کی شان کہ ف-ر-ع-و-ن کے گھر پرورش پانے والے موسیٰ علیہ السلام تو خدا کے رسول ہوئے اور حضرت جبرئیل علیہ السلام اِذَاالْمَرْءُ لَمْ یُخْلَقْ سَعِیْدًا مِّنَ الْاَزَل فَقَدْ خَابَ مَنْ رَبّٰی وَخَابَ الْمُؤَمِّل فَمُوْسَی الَّذِیْ رَبَّاہُ جِبْرِیْلُ کَافِرُ وَمُوْسَی الَّذِیْ رَبَّاہُ فِرْعَوْنُ مُرْسَل یعنی جب کوئی آدمی ازل ہی سے نیک بخت نہیں ہوتا تو وہ بھی نامراد ہوتا ہے۔ اور اسکی پرورش کرنے والے کی کوشش بھی ناکام اور نامراد ہوتی ہے۔ دیکھ لو موسیٰ سامری جو حضرت جبرئیل علیہ السلام کا پالا ہوا تھا وہ غیر مسلم ہوااور حضرت موسیٰ علیہ السلام جو ف-ر-ع-و-ن- کی پرورش میں رہے وہ خدا کے رسول ہوئے۔ اس کا راز یہی ہے کہ موسیٰ سامری ازلی

شقی اور پیدائشی بدبخت تھا تو حضرت جبرئیل علیہ السلام کی تربیت اور پرورش نے اس کو کچھ بھی نفع نہ دیا، اور حضرت موسیٰ علیہ السلام چونکہ ازلی سعید اور نیک بخت تھے اس لئے ف-ر-ع-ون- جیسے کی پرورش سے بھی ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ (تفسیر الصاوی،ج۱،ص۶۳،پ۱،البقرۃ: ۵۱)

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights