شب برات سے پہلے ان الفاظ کو پڑھ لیجیئے، انشاءاللہ پورا سال رزق کی کمی نہیں ہو گی اور تمام پریشانیاں حل ہو جائیں گی

شب برات سے پہلے ان الفاظ کو پڑھ لیجیئے، انشاءاللہ پورا سال رزق کی کمی نہیں ہو گی اور تمام پریشانیاں حل ہو جائیں گی

بی کیونیوز! ماہ شعبان جو رمضان المبارک کے بعد ایک مقدس ترین مہینہ ہے۔ اس مہینے میں ایک دن ایسا بھی ہوتا ہے جس میں انسان کا رزق لکھاجاتا ہے۔ وہ” شب برات”۔ اس ماہ کی پندرہ تاریخ کی رات کو “شب برات ” کہتے ہیں۔ حدیث پاک میں آتا ہے: اس رات کو پورے سال کے لیے رزق اور موت اور باقی حساب کتا ب لکھا جاتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کی تیر ہویں شعبان کی رات اپنی امت

کی بخشش کے بارے میں سوال کیا۔ آپ کو تیسرا حصہ عطافرمایا گیا۔ پھر چودہویں رات کو دعا مانگی تو آپ کو دو تہائی امت عطا ء فرمائی گئی تھی۔ پھر آپ ﷺ نے پندرھویں شب کی رات کو دعا مانگی تو آپ کے تمام امت سوائے چند نافرمان اشخاص کے آپ کے سپرد کردیے گئے۔ امام بغدی نے نبی کریمﷺ سے روایت نقل کی ہے۔ کہ آپ ﷺ نے ارشا د فرمایا: شعبان سے شعبا ن تک اموات لکھی جاتی ہیں۔ یہاں تک آدمی نکاح کرتا ہے اور اس کے گھر اولاد پیدا ہوتی ہے۔ حالانکہ اس کا نام مُردوں میں لکھا جاچکا ہوتا ہے۔ ابن ماجہ اور بہیقی نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی آپ فرماتی ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو ایک رات بستر استراحت نہ پایاتو میں آپ کی جستجو میں نکلی آپ کو بقیع میں اس طرح پایا کہ آپ کا سر مبار ک آسمان کی طرف

اٹھا ہوا ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے عائشہ ! کیا تمہیں اس کا خوف ہوا ۔ کہ اللہ اور اس کا رسول تم پر ظلم کرے گا۔ مجھے یہ خوف نہیں ہے۔ مگر میں نے یہ گمان کیا کہ شاید آپ کسی اور زوجہ کی طرف تشریف لے گئے ہیں۔ تب آپ ﷺ نے فرمایا:اللہ عزوجل آسما ن ودنیا کی طرف پندر ھویں شعبا ن کی شب کو اپنی شان کے مطابق نزول فرماتا ہے۔ پس قبلہ بنی قلب کے بکریوں بالوں کی گنتی سے زیادہ اللہ تعالیٰ کو مخلوق کو بخش دیتا ہے۔ شب برا ت ہمارے احوال کو بدل دیتی ہے۔ اگر انسان احسن طور پر اس کے لوازمات پورے کرے ۔ تو یہ رات گن اہوں کے ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔اس تسبیح پندرہ شعبا ن سے پہلے پہلے پڑھناہوگا۔ اس تسبیح اچھی طرح سے جان لیں۔ پندرہ شعبان سے پہلے پہلے آپ کوجو بھی وقت ملے ۔دن میں کسی بھی وقت

آپ نے “یااللہ ” کو تیتیس مرتبہ ، “یامالک” کو تیتیس مرتبہ اور پھر “سورت الکوثر” کو چاربار اور پھر “یارازق یاوہاب” کو ملاکر تیتیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اول و آخرتین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ اور اپنے اللہ اپنی روزی کے لیے دعامانگنی ہے۔ اس عمل کی وجہ سے اللہ پاک آپ کو اگلے سال ماہ شعبا ن سے پہلے اپنی آنکھوں سے رزق کی بارش جاری ہوتا ہوا دیکھنا نصیب فرماتے ہیں۔ ہمیں اس عمل سے بہت فائدہ ہوا ہے۔ اور بھی بہت سار ے بہن بھائی ہیں جن کو اس عمل سے بہت سارا فائدہ حاصل ہوا ہے۔ ہمارا یہ حق بنتاتھا کہ آ پ کو اس عمل کی طاقت کے بارے میں ضرو ر آگا ہ کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب بہن بھائیوں کو اس عمل کو پندرہ شعبان سے پہلے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights