اگرکسی کو وہم کی بی-م-ا-ری ہو تو روزانہ ایک ہزار مرتبہ یَااَللّٰہُ پڑھے، انشاءاللہ اس کے دل سے تمام ش-ک-وک وشب-ہ-ات دور ہو جائیں گے

اگرکسی کو وہم کی بیماری ہو تو روزانہ ایک ہزار مرتبہ یَااَللّٰہُ پڑھے، انشاءاللہ اس کے دل سے تمام شکوک وشبہات دور ہو جائیں گے

بی کیونیوز! اگرکسی کو وہم کی ب-ی-م-ا-ری ہو تو روزانہ ایک ہزار مرتبہ یَااَللّٰہُ پڑھے، انشاءاللہ اس کے دل سے تمام ش-ک-وک- وش-ب-ہا-ت دور ہو جائیں گے اور عزم ویقین کی قوت نصیب ہوگی ۔جو لاعلاج مریض ہواور اس کے مرض سے اطباء عاجز آگئے ہوں وہ بکثرت یَا اَللّٰہُ کا ورد رکھے اور اس کے بعد شفاء کی دعامانگے۔ اس کوشفاء نصیب ہوگی بشر طیکہ م-و-ت کاوقت نہ آگیا ہو۔ جمعہ کے دن نماز جمعہ سے پہلے

پاک وصاف ہوکر خلوت میں پڑھنے سے مقصود آسان ہوجاتا ہے خواہ کیسا ہی مشکل ہو۔ ہرنماز کے بعد سو بار پڑھنے والا صاحبِ باطن وصاحب کشف ہوجاتا ہے۔ چھیاسٹھ بار لکھ کر دھوکر مریض کوپلانے سے اللہ تعالی شفاء عطافرماتا ہے۔ خواہ آس-ی-ب کااثر کیوں نہ ہو۔ آ-س-ی-ب زدہ کیلئے کسی برتن پر اللّٰہ اس برتن کی گنجائش کے بقدر لکھ کر اس کا پانی آس-ی-ب زدہ پر چھ-ڑک-یں تو اس پر مسلط ش-ی-ط-ا-ن جل جاتاہے۔ جوشخص اللّٰہ کا محبت ا-ل-ہ-ی کی وجہ سے ذکر کر ے گا اور شک نہیں کرے گا وہ صاحبِ یقین میں سے ہوگا۔ جوہر نماز کے بعد سات بار (ھَوَاللّٰہُ الرَّحِیْمُ ) پڑھتا رہے گا اس کا ایمان سلب نہیں ہوگا اور وہ ش-ی-ط-ا-ن کے ش-رسے محفوظ رہے گا۔ جوشخص ایک ہزار با (یَااللّٰہُ یَاہُوَ ) پڑھے گا اس کے دل میں ایمان اورمعرفت کو مضبوط کردیاجائے گا۔ جوشخص جمعہ کے دن عصر کی نماز پڑھ کر

قبلہ رخ بیٹھ کر مغرب تک پڑھتا رہے گا۔ پھر اللہ تعالی سے جو چیز مانگے گا اللہ تعالی اس کو عطا فرمائیں گے، الرَّحْمٰنُ (بے حد رحم کرنے والا) جوشخص روزانہ ہرنماز کے بعد سومرتبہ پڑھے گا اس کے دل سے انشاء اللہ ہرقسم کی سختی اور غفلت دور ہوجائے گی ۔ اگر کوئی شخص اَلرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ کولکھ کر اور دھوکر وہ پانی کسی درخت کی جڑمیں ڈال دے تو درخت کے پھل میں برکت ہو گی۔ اسی طرح طالب ومطلوب کانام مع والدہ کے لکھ کر باند ھے تو مطلوب اسکی محبت میں سرگرداں ہوجائے۔ اور اگر کسی کو گھو ل کر پلائے تواس کے دل میں طالب کی محبت ہو‘ بشر طیکہ محبت جائز ہو۔ اس اسم کو کثرت سے پڑھنے والا ہر امرِ م-ک-روہ سے محفوظ رہتا ہے۔ اسےلکھ کراوردھوکرپلانے سے گ-ر-م ب-خ-ا-ر سے شفانصیب ہوتی ہے۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights