بی کیونیوز! دنیا کے تمام مسلمان کلمہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ حضورﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے؟ وہ بات جو آپ کو آج تک معلوم نہیں ہوگی ۔تمام مسلما ن کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں۔ کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے؟ آقا کریم ﷺ یوں کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ’’لاالٰہ اللہ انا رسول اللہ‘‘۔ آقا کریم ﷺ کا ایک معجزہ پڑھ کر
ایمان تازہ کیجئے ۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور عصر کی نماز کا وقت آن پہنچا تھا۔ لوگ پانی کی تلاش کررہے تھے لیکن پانی نہ ملا ۔ آخر آنحضرت ﷺ کے پاس (تھوڑا سا) وضو کا پانی لایا گیا، آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ مبارک اس برتن میں رکھ دیا اور لوگوں سے فرمایا اس میں سے وضو شروع کرو۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا میں نے دیکھا پانی آپ ﷺ کی انگلیوں کے نیچے سے پھوٹ رہا تھا یہاں تک کہ (سب نے) وضو کرلیا۔ اخیر والے شخص نے بھی۔ (سبحان اللہ)
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F6414">logged in</a> to post a comment.