بی کیونیو! نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: سات ہ-ل-ا-ک کرنے والے گُ-ن-ا-ہ-و-ں سے بچو۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے بارگاہِ رسالت میں عرض کیا: یارسول اللہ! وہ کون سے ہیں؟نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی کے ساتھ ش-ر-ک کرنا، ج-ا–د-و کرنا، جس جان کو اللہ تعالی نے حرام فرمایا ہے اُسے ناحق ق-ت-ل کرنا، س-و-د کھانا، ی-ت-ی-م کا مال کھانا اور ج-ن-گ کے دن میدان چھوڑ کر بھاگ جانا، پاکدامن
سیدھی سادھی عورتوں پر ز-ن-ا کی تہمت لگانا۔ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے س-و-د کھانے والے س-و-د کھلانے والے اور اُس کا کاغذ لکھنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔ اور ایک روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں: اور س-و-د کے گ-و-ا-ہ-وں اور س-و-د کا کاغذ لکھنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: س-و-د کھانے والا س-و-د کھلانے والا س-و-د کا کاغذ لکھنے والااِس بات کو جان لیں کہ ق-ی-ا-مت- تک محمد (ﷺ) کی زبانِ (مبارک) پر انہیں ملعون کہا گیا ہے۔ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: س-و-د سے(بظاہر) اگرچہ مال زیادہ ہو مگر نتیجہ یہ ہے کہ مال کم ہوگا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شبِ معراج میں گزر ایک ایسی قوم پر ہوا جس کے پیٹ گھر
کی طرح(بڑے بڑے) ہیں اُن پیٹوں میں س-ا-ن-پ ہیں جو باہر سے دکھائی دیتے ہیں۔ میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ س-و-د خور ہیں. اللہ تعالی کا فرمانِ ع-ب-ر-ت نشان ہے: (یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰٓوا اِنْ کُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ) ترجمہ کنزالایمان: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور چھوڑ دو جو باقی رہ گیا ہے سود اگر مسلمان ہو۔ پھر اگر ایسا نہ کرو تو یقین کرلو اللہ اور اللہ کے رسول سے لڑائی کا۔ اور دوسرے مقام پر فرماتا ہے:(اَلَّذِیْنَ یَاْکُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوْمُوْنَ اِلاَّ کَمَا یَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُہُ الشَّیْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمْ قَالُوْآ اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا وَ اَحَلَّ اللّٰہُ الْبَیْعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا فَمَنْ جَآءَ ہٗ مَوْعِظَۃٌ مِّنْ رَّبِّہٖ فَانْتَہٰی فَلَہٗ مَا سَلَفَ وَ اَمْرُہٗ ٓ اِلَی اللّٰہِ وَ مَنْ عَادَ فَاُولٰئِکَ اَصْحٰبُ النَّارِ ہُمْ فِیْہَا خٰلِدُوْنَ) ترجمہ کنزالایمان: وہ جو س-و-د کھاتے ہیں ق-ی-ا-م-ت کے دن نہ کھڑے ہوں گے مگر
جیسے کھڑا ہوتا ہے وہ جسے آ-س-ی-ب نے چھو کرمخبوط بنادیا ہو۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے کہا: بیع بھی تو س-و-د ہی کے مانند ہے۔ اور اللہ نے حلال کیا بیع کو اور حرام کیاس-و-د تو جسے اُس کے رب کے پاس سے نصیحت آئی اور وہ باز رہا تو اُسے حلال ہے جو پہلے لے چکا اور اُس کا کام خدا کے سپرد ہے۔ اور اب جو ایسی حرکت کرے گاتو وہ د-و-ز-خ-ی- ہے وہ اس میں مُدّتوں رہیں گے.
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F6472">logged in</a> to post a comment.