اسلام نےپانچ انعامات جوعورت پر کیے اورصرف عورت کو ہی پانچ آسانیاں دیں؟

اسلام نےپانچ انعامات جوعورت پر کیے اورصرف عورت کو ہی پانچ آسانیاں دیں؟

بی کیونیوز! آپﷺ کا یہ پیارا دین جس میں اللہ ذوالجلال نے عورتوں کی قلبی نزاکتوں کا بھی خیال کیا۔ صحابیہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا تشریف لائیں اور آکر اپنے خاوند کی شکایت کرتی ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میرا مال بھی یہ کھا گیا۔ اللہ کے رسول اس نے جوانی بھی میری بڑھاپے میں بدل دی۔ اے اللہ کے رسول میری وجہ سے اس کو اولاد بھی عطا ہوئی اب جب میرا بچہ بھی مجھ سے دور ہو گیا

میں بھی بوڑھی ہوگئی اب اس نے ظہار کر لیا کہتا ہے کہ تم میری ماں جیسی ہو۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا گھر میں موجود تھیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو یہ آواز نہیں آئی رب نے سن لی۔ اللہ نے فورا قرآن اتار دیا قد سمع اللہ قول التی تجادلک فی زوجھا وتشتکی الی اللہ ،رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جو دین پیش کیا اس دین میں عورت کی تخلیقی نزاکتوں کا بھی خیال رکھا گیا مرد پر جمعہ فرض ہے عورت پر جمعہ فرض نہیں، مرد پر باجماعت نماز پڑھنا فرض ہے عورت پر فرض نہیں مرد پر ج-ہ-ا-د فرض ہے جب ج-ہ-ا-د کا وقت آجائے عورت پر فرض نہیں مرد پر احرام کی پابندیاں ہیں عورت پر احرام کی کوئی پابندیاں نہیں یہ اسلام کی عظمت ہے کہ عورت کو ان ساری مشکلات میں آسانی دے دی گئی ہے اور اس کے لئے آسانی کا پہلو دیا ہے اور اس کی تخلیقی نزاکتوں کا خیال رکھا ہے بلکہ اسلام نے

پانچواں پہلو یہ پیش کیا جس طرح مرد چاہتا ہے کہ اس کا تشخص ہو عزت ہو مقام ہو مرتبہ ہو اللہ نے عورت کے بھی مرتبے کو اتار دیا والذین یرمون المحصنٰت ثم لم یاتو باربعۃ شہداء جو کسی پاکدامن عورت پر تہمت لگائے گا حکم یہ ہے یہ فاسق ہے اس کی ت-و-ب-ہ قبول نہ کیا جائے اگر اس نے چار گواہ پیش نہیں کئے تو تین نتیجے آئیں گے اس کو اسی کوڑے لگائے جائیں اس کی ت-و-ب-ہ قبول نہیں اس کی گواہی قبول نہیں اور یہ فاسق انسان ہے ہاں اگر ت-و-ب-ہ کر لے تو پھر اس کی گواہی قبول ہوگی اللہ نے عورت کے تشخص کو بھی باقی رکھا ہے مرد پر باجماعت نماز پڑھنا فرض ہے عورت پر فرض نہیں مرد پر ج–ہ-ا-د فرض ہے جب ج-ہ-ا-د کا وقت آجائے عورت پر فرض نہیں مرد پر احرام کی پابندیاں ہیں عورت پر احرام کی کوئی پابندیاں نہیں یہ اسلام کی عظمت ہے کہ عورت کو ان ساری مشکلات میں آسانی دے دی گئی ہے اور اس کے لئے

آسانی کا پہلو دیا ہے اور اس کی تخلیقی نزاکتوں کا خیال رکھا ہے بلکہ اسلام نے پانچواں پہلو یہ پیش کیا جس طرح مرد چاہتا ہے کہ اس کا تشخص ہو عزت ہو مقام ہو مرتبہ ہو اللہ نے عورت کے بھی مرتبے کو اتار دیا والذین یرمون المحصنٰت ثم لم یاتو باربعۃ ش-ہ-د-ا-ء جو کسی پاکدامن عورت پر تہمت لگائے گا حکم یہ ہے یہ فاسق ہے اس کی ت-و-ب-ہ قبول نہ کیا جائے اگر اس نے چار گواہ پیش نہیں کئے تو تین نتیجے آئیں گے اس کو اسی کوڑے لگائے جائیں اس کی ت-و-ب-ہ قبول نہیں اس کی گواہی قبول نہیں اور یہ فاسق انسان ہے ہاں اگر توبہ کر لے تو پھر اس کی گواہی قبول ہوگی اللہ نے عورت کے تشخص کو بھی باقی رکھا ہے

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights