بڑے گ-ن-ا-ہ-و-ں میں سےایسے 7 گ-ن-ا-ہ کونسےہیں؟ جن سےہمارےآقاﷺ نے بچنے کی تلقین فرمائی ہے

بڑےگناہوںمیں سےایسے 7گناہ کونسےہیں؟ جن سےہمارےآقاﷺ نے بچنے کی تلقین فرمائی ہے

بی کیونیوز! حضور ﷺ نے فرمایا ان سات گ-ن-ا-ہ-و-ں سے ہمیشہ بچنے کی کوشش کیا کرو تو آپ زندگی میں ہمیشہ خوش رہو گے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا سات ہ-ل-ا-ک کر دینے والے گ-ن-ا-ہ-و-ں سے ہمیشہ بچنے کی کوشش کرو. صحابہ ؓ نے عرض کیا یارسول اللہ ﷺ وہ کیا ہیں تو حضرت نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ 1:اللہ کے ساتھ ش-ر-ک کرنا اللہ کے ساتھ ش-ر-ک کے معنی یہ ہیں کہ خدا کی ذات

یا صفت میں اور اس کی عبادت یا بندگی میں کسی دوسرے کو کم و بیش یا یکجا سمجھنا یا ٹھہرانا ش-ر-ک توحید کی ضد اور سب سے بڑا گ-ن–ا-ہ اور ک–ف–ر کے مترادف ہے . :ج-ا-د-و کرنا اسلام ج-ا-د-و کا سخت مخالف ہے جو لوگ ج-ا-د-و سیکھتے ہیں ان کے بارے میں قرآن میں ارشا د ہوا ہے مگر وہ ایسی چیز سیکھتے تھے جو ان کے حق میں مفید نہیں بلکہ مضرتھی۔ نبی کریم ﷺ نے ج-ا-د-و کا شمار مہلک اور کبیرہ گ-ن-ا-ہ میں کیا ہے جو افراد ہی نہیں بلکہ قوموں کو ہ-ل-ا-ک کردیتا ہے اور آخرت سے پہلے دنیا میں ہی ت-ب-ا-ہ-ی لاتا ہے۔ 3: کسی جان کو ن-اح-ق ق ت ل کرنا ناحق کسی کو ق.ت.ل کرنے کے بارے میں اللہ کا ارشاد ہے اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو معبود نہ پکارے اور کسی ایسے شخص کو ق.ت.ل کرنا منع کردیا ہے وہ بجز حق کے ق.ت.ل نہیں کرتے نہ وہ ز-ن-ا کے مرتکب ہوتے اور

جو کوئی یہ کام کرے وہ اپنے اوپر سخت وبال لائے گا۔ 4:س-و-د کھانا س-و-د کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے :اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور جو س-و-د تمہارا باقی رہ گیا ہے اگر واقعی تم مومن ہو لیکن اگر تم نے ایسا نہیں کیا تو خبر دار ہوجاؤ کہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان ج-ن-گ ہے یتیم کا مال کھانا اسلام میں کسی کا مال ناحق اور ناجائز طور پر کھانا ح-ر-ا-م- ہے اور یتیم کے بارے میں تو اللہ کا ارشاد ہے بے شک وہ لوگ جو ناجائز طریقے سے یتیموں کا مال کھاتےہیں تووہ یقینا اپنے پیٹوں میں ج-ہ-ن-م کی آ-گ ڈال رہے ہیں اور عنقریب وہ بھڑکتی ہوئی آ-گ میں داخل ہوں گے۔ میدان ج-ن-گ میں پیٹھ پھیر کر بھاگنا ج-ہ-ا-د کے متعلق اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے اگر تم نے کچھ نہ کیا تو تمہیں اللہ تعالیٰ درد ناک س-ز-ادے گا اور تمہارے سوا اورلوگوں کو بدل لائے گا تم اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ 7: بھولی بھالی پاک دامن عورت پر تہمت لگانا۔ ایمان دار اور مومنہ عورت پر الزام لگانے کے بارے میں اللہ اپنے پاک کلام میں ارشاد فرماتے ہیں جو لوگ پاکدامن بھولی بھالی باایمان عورت پر تہمت لگاتے ہیں وہ دنیا اور آخرت میں ملعون ہیں اور ان کے لئے بڑا بھاری ع-ذ-ا-ب ہے۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights