قیمتی باتیں

بی کیونیوز! بزرگوں سے سنا ہے کہ اگر سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے تو یقین کر لینا مگر کسی کی فطرت بدل گئی ہے اس کا یقین کبھی نہ کرنا۔ عادت بدل سکتی ہے لیکن فطرت نہیں۔ زندگی میں کچھ پل ایسے آتے ہیں۔ جنہیں چاہ کر بھی ہم اپنی یاداشت سے مٹا نہیں سکتے۔ مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں۔ کہ وقت ہر ز-خ-م کو بھر دیتا ہے۔ اپنوں کی دی گئی تک-لی-ف اور دکھ کے سامنے ہم کتنا ہی ڈٹ جائیں۔ مگر ایک لمحے کے لیے

ٹوٹ ضرور جاتے ہیں۔ لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں آُپ ساری عمر کسی کے خیر خواہ ہو جائیں۔ بس زرا سی غلط فہمی، غلطی یا بد گمانی کی دیر ہے آپ کی بھلائی آُ کے خلوص سمیت آکے منہ پر م-اردی جائے گی۔ جب رزق میں تنگی محسوس ہو!تو غور کرلیا کرو کہ ماں باپ کےلیے دعا کرنا تو نہیں چھوڑ دی۔ کسی کی زندگی میں اس کے لیے زندہ رہنے کے اسباب پیدا کرنا اس کی -ق-ب-ر پر فاتحہ پڑھنے سے زیادہ بہتر ہے۔ اس دنیا میں سکون سے جینے کی ایک ہی تدبیر ہے کہ ہر انسان کے پاس ایک وسیع ق-ب-رس-ت-ا-ن ہو۔ جہاں وہ لوگوں کی غلطیوں اور خامیوں کو د-ف-ن-ا آیا کرے کم ظرف بیوقوف لوگ مسلسل نئے رشتے بناتے ہیں لیکن ایک بھی رشتہ نبھاتے نہیں ہیں۔ جبکہ اعلیٰ ظرف عقلمند لوگ کم رشتے بناتے ہیں۔ اور ہر ایک کو نبھاتے ہیں۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights